Tag Archives: پی ڈی ایم

پیپلزپارٹی کیجانب سے استعفوں کا اعلان

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنماوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حکومت کی نااہلی کے خلاف احتجاجی طور پر استعفے دینے کا اعلان کیا ہے تاہم اس پر عملدرآمد تب ہی ہوگا جب پی ڈی ایم کی جانب سے استعفے دینے کا متفقہ فیصلہ کیا جائے گا۔ …

Read More »

عمران خان کچھ بھی کرلے اب حکومت کا بچنا ممکن نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ اب عمران خان کچھ بھی کرلے مگر حکومت کا بچنا ممکن نہیں۔ چھبیس مارچ کا لانگ مارچ وفاقی حکومت کو بہا لے جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے مریم نواز کی …

Read More »

پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ملک دشمن سوچ رکھتی ہیں، فردوس عاشق اعوان

فردوس عاشق اعوان

سیالکوٹ (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے سینیٹرز نے پیپلز پارٹی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا، مولانا غفور حیدری کی شکست بھی انتہا پسندی کی سوچ کی شکست ہے۔ فردوس عاشق کا کہنا ہے …

Read More »

ن لیگ کیجانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان

مسلم لیگ ن

کراچی (پاک صحافت) ن لیگ کی جانب سے سندھ کیلئے بڑا اعلان کیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے سندھ بھر میں رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت جلد اندرون سندھ میں ڈویژن سطح پر پارٹی میٹنگوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ جس کا مقصد …

Read More »

مسترد ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ انتخاب کے دوران مسترد شدہ ووٹوں کے معاملے کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے سید یوسف رضا گیلانی نے آصف علی زرداری اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ …

Read More »

پی ڈی ایم کی تدفین ہوچکی، شبلی فراز

شبلی فراز

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ   چیئرمین سینیٹ کے الیکشن میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کی تدفین ہو چکی ہے، ان کا کہنا ہے کہ  حکومت کو …

Read More »

سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، فضل الرحمان

فضل الرحمان

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان  کا کہنا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں کوئی دلچسپی نہیں تھی، لیکن الیکشن میں حصہ لینا پی ڈی ایم کا متفقہ فیصلہ تھا۔  ان کا کہنا ہے کہ اس وقت عوام کے پاس …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پی ڈی ایم کا بڑا اقدام

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ انتخابات میں شکست کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے بڑا اقدام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ڈی ایم کی تینوں بڑی جماعتوں کے قائدین کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں اپوزیشن جماعتوں کو مزید متحد و مضبوط کرنے کیلئے اقدامات کرنے …

Read More »

پی ڈی ایم کے بڑوں نے سر جوڑ لئے، اہم فیصلے

پی ڈی ایم

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں شکست کے بعد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے بڑوں نے سر جوڑ لئے۔ ذرائع کے مطابق سینیٹ الیکشن کے بعد حکومت مخالف اتحاد (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان، سابق وزیراعظم نوازشریف …

Read More »

عوام کی آنکھوں کے سامنے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری ہوا، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو چیلنج کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم جیت چکے ہیں، چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چوری کیا گیا اور عوام عوام کی آنکھوں کے سامنے چوری کیا گیا،  قومی اسمبلی اور سینیٹ بھی عمران خان …

Read More »