Tag Archives: پی ڈی ایم

عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ حافظ حمد اللہ

حافظ حمداللہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان بیٹی سے متعلق انکار یا اعتراف کیوں نہیں کرتے؟ان کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے خلاف گرفتاری کے وارنٹ موجود ہیں، میں اپنی …

Read More »

گورنر سندھ کی وزیراعظم اور مولانا فضل الرحمان سے ملاقاتیں، اہم امور پر گفتگو

کامران ٹیسوری

اسلام آباد (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے وزیراعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمان سے الگ الگ ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات میں کامران ٹیسوری نے ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا، اس دوران گورنر سندھ …

Read More »

عمران خان اور عارف علوی کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان اور عارف علوی کیخلاف آرٹیکل 6 کی کارروائی ہونی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان اور جے یو آئی ف کے رہنما حافظ حمداللہ نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور سابق وزیراعظم …

Read More »

اے این پی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان

ایمل ولی خان

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی نے 18 حلقوں پر امیدوار کھڑے کرنے کا …

Read More »

نوازشریف کو ڈاکٹرز نے واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو ڈاکٹرز نے پاکستان واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز …

Read More »

منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، پی ڈی ایم ترجمان

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ منی بجٹ کا نام عمران بجٹ رکھا جائے، نہ وہ مسلط ہوتے نہ آئی ایم ایف آتا۔ حافظ حمد اللہ کا کہنا ہے کہ آج مہنگائی عمران کا فیض جاریہ ہے۔ …

Read More »

ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی کا مشاورت کا فیصلہ

پیپلز پارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی جانب سے ضمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کی تجویز پر پاکستان پیپلز پارٹی(پی پی پی) نے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔ مشاور کے بعد پی پی کی جانب سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز …

Read More »

مولانا فضل الرحمن کا نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اسلام آباد کے نجی اسپتال میں کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے نجی اسپتال میں سربراہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے۔ ذرائع کے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی اہم ملاقات

مولانا فضل الرحمن شہبازشریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن نے ایک اہم ملاقات کی ہے جس میں ضمنی انتخابات کے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن، وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کیلئے ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع رہائشگاہ …

Read More »

حکومتی اتحادیوں کا ضمنی الیکشن کیلئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے 33 حلقوں کے ضمنی انتخابات میں حصہ لینے کیلیے حکومتی اتحادیوں نے مشترکہ حکمت عملی اپنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی کے استعفے منظور ہونے پر خالی نشستوں پر ضمنی انتخاب میں حکومتی اتحاد نے تحریک …

Read More »