Tag Archives: پی ٹی آئی

ہائیکورٹ میں عمران خان کی استدعا مسترد

ہائی کورٹ اسلام آباد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی استدعا مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کی توشہ خانہ ریفرنس میں نااہلی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل …

Read More »

لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دینے کے متعلق ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے …

Read More »

عمران نیازی کی سیاست کا خلاصہ انتقامی کارروائیاں، فتنہ اور انتشار ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی سیاست کا خلاصہ انتقامی کارروائیاں، فتنہ اور انتشار ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی گرفتاری پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت …

Read More »

عمران خان ارشد شریف کے قتل پر سیاست کررہے ہیں۔ شازیہ مری

شازیہ مری

لاہور (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ افسوس عمران خان ارشد شریف کے قتل پر سیاست کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس ہے ارشد شریف کے قتل پر سیاست کی جارہی …

Read More »

عمران خان اقتدار کی ہوس میں ہر جرم کرسکتے ہیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں ہر جرم کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی فیصل کریم کنڈی نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کا لانگ مارچ صرف صوبہ پنجاب تک محدود …

Read More »

تحریک انصاف کیساتھ انتخابات پر بات نہیں ہوگی۔ ایاز صادق

ایاز صادق

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے ساتھ انتخابات پر بات نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و وفاقی وزیر سردار ایاز صادق نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

وزیراعظم کا صحافی صدف کے اہل خانہ کیلئے 50 لاکھ روپے امداد کا اعلان

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں جاں بحق ہونے والی صحافی کے لئے پچاس لاکھ روپے امداد کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے مرحومہ خاتون رپورٹر صدف نعیم کے اہل خانہ کے لئے 50 لاکھ روپے …

Read More »

لانگ مارچ میں عمران خان کے کنیٹنر کے نیچے آکر خاتون صحافی جاں بحق

صدف منیر

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کی رپورٹنگ کرنے والی صحافی عمران خان کے کنیٹنر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے لانگ مارچ میں نجی ٹی وی چینل فائیو سے وابستہ خاتون رپورٹر زندگی کی بازی ہار گئیں۔ چینل فائیو …

Read More »

عمران خان کا لانگ مارچ ایوننگ واک میں تبدیل ہوچکا۔ پرویز رشید

پرویز رشید

لاہور (پاک صحافت) پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ اس وقت ایوننگ واک میں تبدیل ہوچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اہلیان …

Read More »

حلقہ این اے 45 کرم میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل شروع

الیکشن

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی الیکشن کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرم میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 45 پر ضمنی انتخاب کے لئے پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو …

Read More »