Tag Archives: پی ٹی آئی

فواد چوہدری نے ججز کیخلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نے معزز ججز کے خلاف غلط زبان استعمال کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری جس طرح کی زبان ججز کے خلاف استعمال …

Read More »

فواد چوہدری کے خلاف آئینی ادارے کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف آئینی ادارے کی درخواست پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چودھری نے الیکشن کمیشن ارکان کے بچوں …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو قانونی قرار دے دی

فواد چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کی حراست کو قانونی قرار دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے لاہور ہائیکوٹ میں درخواست دائر کی گئی تھی کہ فواد چوہدری کو غیر قانونی طور پر حراست میں لیا گیا لہذا …

Read More »

اقتدار کی ہوس میں عمران خان ذہنی توازن کھو چکا ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان اقتدار کی ہوس میں اپنا ذہنی توازن بھی کھو چکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے جو استعفے گالم گلوچ کے …

Read More »

عمران خان کے جیل جانے کا وقت قریب آرہا ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کے جیل جانے کا وقت دن بدن قریب آرہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے کہا ہے کہ آج عمران خان کی حکومت نہیں ہے جبکہ وفاق میں ہماری حکومت اب بھی قائم ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی نے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی سے اپنے تمام ارکان کے استعفوں کی منظوری کے مطالبے سے بھی یوٹرن لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 20 جنوری کو شاہ محمود قریشی اور فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کے باقی ماندہ تمام ارکان کے استعفے فی الفور …

Read More »

عمران خان اتنا ہی نالائق اور نااہل ہے جتنا چار سال قبل تھا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان اب بھی اتنا ہی نالائق اور نااہل ہے جتنا چار سال قبل تھا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کے ٹوئٹ پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے ردعمل دیتے …

Read More »

لندن میں نوازشریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں الیکشن کی تیاری اور …

Read More »

چوہدری نثار کا قومی اور صوبائی اسمبلی کا انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان

چوہدری نثار

اسلام آباد (پاک صحافت) چوہدری نثار نے قومی اور صوبائی اسمبلی سے انتخاب آزاد حیثیت میں لڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی کا اسپیکر کو خط، استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے ایک رکن قومی اسمبلی نے اسپیکر کو خط لکھ کر اپنا استعفی منظور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی ناصر خان موسٰی زئی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو خط لکھا …

Read More »