Tag Archives: پی ٹی آئی

جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو یہ حکومت ایک دن نہیں چل سکتی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تین سال سے بے ساکھیوں کے سہارے چل رہی ہے، جب بے ساکھیاں ہٹیں گی تو حکومت ایک دن بھی نہیں چل سکتی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ …

Read More »

ن لیگ نے منی بجٹ روکنے کیلئے حکمت عملی کا اعلان کردیا

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے حکومت کی جانب سے پیش کئے گئے منی بجٹ کو روکنے کے لئے تمام اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مل کر جدوجہد کرنے کی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی نے اپنے اجلاس کے بعد …

Read More »

موجودہ حکومت پاکستان کی نااہل اور نالائق ترین حکومت ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت پاکستانی تاریخ کی سب سے نااہل اور نالائق ترین حکومت ہے، حکومتی پالیسیوں نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے سماجی رابطے کی …

Read More »

نوازشریف کیجانب سے جلد واپس آنے کا اعلان

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) نوازشریف کا کہنا ہے کہ اس وقت ملک بدترین بحرانوں کا شکار ہے اور پی ٹی آئی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ میں جلد پاکستان آنا چاہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی زیرصدارت ورچوئل اجلاس ہوا۔ …

Read More »

منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھوپنے کے مترادف ہے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے منی بجٹ سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ منی بجٹ پاکستان اور عوام کی کمر میں خنجر گھوپنے کے مترادف ہے جس کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ باضمیر …

Read More »

موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ نااہل ٹولے کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ رانا ثناء اللہ کاکہنا ہے  کہ ہر مشکل کا حل یہی دیکھا جارہا ہے کہ نوازشریف واپس …

Read More »

بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد پی ٹی آئی کے اندر شدید اختلافات

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں بدترین شکست کے بعد حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے اندر اختلافات میں شدت آگئی ہے، کئی افراد پر ٹکٹس فروخت کرنے کا الزامات۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی ارباب شیر علی کے بھائی اور وزیراعظم کے معاون …

Read More »

عوام موجودہ حکومت سے تنگ آچکے، آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عوام پی ٹی آئی حکومت سے تنگ آچکے ہیں جبکہ آئندہ حکومت پیپلزپارٹی کی ہوگی۔ موجودہ حکومت عوامی مسائل حل کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت تمام شعبوں میں بری طرح ناکام ہوگئی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

کراچی (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت تمام شعبوں میں مکمل طور پر ناکام ہوگئی ہے۔ بڑھتی ہوئی بے روزگاری اور مہنگائی نے عام شہری سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »