Tag Archives: پیپلزپارٹی

اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر ڈیڑھ ماہ الیکشن میں تاخیر ہو بھی جائے تو حرج نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …

Read More »

الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن وقت پر اور آئین کے مطابق ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے عام انتخابات پُرانی مردم شماری کے تحت کرانے کا مطالبہ کردیا ہے۔ سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ …

Read More »

پیپلزپارٹی آنیوالے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر برسراقتدار آئے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آنے والے الیکشن میں ایک مرتبہ پھر برسراقتدار آئے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی اپنی مدت پوری کرنے جارہی ہے، اسمبلی نے ریکارڈ ساز قانون سازی کی۔ سندھ حکومت …

Read More »

نگراں وزیراعظم کیلئے ہم نے 5 نام فائنل کیے ہیں۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نگراں وزیراعظم کیلئے ہم نے 5 نام فائنل کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے آبی وسائل سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نئی مردم شماری کے مطابق انتخابات کی بات کی جارہی ہے۔ لیکن …

Read More »

انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ انتخابات میں بھرپور کامیابی کیساتھ پیپلزپارٹی پورے ملک میں حکومت بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے ایسا سسٹم بنایا ہے جو حکومت کے ختم ہونے …

Read More »

9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ 9 اگست کو اسمبلیاں تحلیل ہونے کی تاریخ مقرر ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے پیپلز پارٹی سے چار روز قبل میٹنگ ہوئی ہے، میٹنگ میں چار سے پانچ …

Read More »

پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت

ن لیگ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن میں نگراں وزیراعظم کے تقرر پر مشاورت ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خواجہ آصف اور ایاز صادق نے پیپلزپارٹی کے وفد راجا پرویز اشرف، نوید قمر اور خورشید شاہ سے ملاقات کی، جس میں نگراں وزیراعظم کے تقرر کے حوالے سے …

Read More »

آج حسینیت کی فتح اور یزیدیت کی شکست کا دن ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

مردان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ آج حسینیت کی فتح اور یزیدیت کی شکست کا دن ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے مردان میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینیٹ سے پاس ہونے والے نگراں حکومت کے …

Read More »

9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 9 اور 10 محرم الحرام کے جلوسوں کو سیکیورٹی فراہم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں موبائل فون سروس پہلی بار بند نہیں ہوئی، 9 …

Read More »

پیپلزپارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی آنیوالے انتخابات میں کلین سویپ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پاکستان میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری لانا چاہتے ہیں۔ خواتین کی ہر جگہ نمائندگی پیپلز پارٹی کی ترجیح ہے۔ ورکرز …

Read More »