Tag Archives: پیغام

اسرائیل اپنے وجود کی جنگ لڑ رہا ہے

اسرائیل

پاک صحافت عبدالباری عطوان عرب دنیا کے معروف مصنف اور مبصر جو کہ فلسطینی نژاد ہیں انکا کہنا ہے کہ ہمارے ایک دوست، ایک صحافی جو برلن میں کام کرتے ہیں، نے مجھے پیغام بھیجا کہ ان دنوں برلن میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ حالیہ مہینوں میں سینکڑوں اسرائیلیوں …

Read More »

ایک صیہونی کی شاہ سلمان سے درخواست: میں سعودی عرب میں رہنا چاہتا ہوں

شاہ سلمان

پاک صحافت ایک اسرائیلی نے سعودی عرب کے شاہ سلمان کے نام پیغام میں دعویٰ کیا کہ وہ سعودی عرب کے علاقے نجران سے تعلق رکھتے ہیں اور اپنے آباؤ اجداد کے علاقے میں رہنا چاہتے ہیں۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ڈیوڈ شیکر نامی شخص نے صہیونی ٹی …

Read More »

تمام اساتذہ سندھ میں تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تمام اساتذہ سندھ میں تعلیم کو بہتر سے بہتر کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ …

Read More »

فلسطینی عوام کا تل ابیب کے رہنماؤں کے نام پیغام؛ ہم مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے تیار ہیں

فلسطین

پاک صحافت مسجد الاقصی کی حمایت کانفرنس میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے قابضین پر زور دیا کہ وہ اس مقدس مسجد اور اسلامی مقدس مقامات کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔ اتوار کے روز فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق دسیوں ہزار فلسطینی شہریوں نے …

Read More »

سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور گہرا ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور پاکستان کا رشتہ لازوال اور گہرا ہے، دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ اور برادرانہ تعلقات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن پر …

Read More »

والدہ کی برسی پر مریم نواز کا خصوصی پیغام

مریم نواز کلثوم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کی چوتھی برسی کے موقع پر خصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے ماوں کی قدر کرنے کا کہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی والدہ کلثوم نواز کی تصویر …

Read More »

ہماری آزادی اور امن شہداء کی قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کی مرہون منت ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے 6 ستمبر، یوم …

Read More »

سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے۔ وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سید علی گیلانی ایک فرد کا نہیں ایک تحریک اور مشن کا نام ہے، ان کا نام تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے حریت رہنما مرحوم سید علی گیلانی کو ان کی …

Read More »

عام آدمی پارٹی توڑ کر آجاؤ وزیر اعلیٰ بنا دیں گے ، بی جے پی کی سسودیا کو پیشکش

سیسودیا

پاک صحافت منیش سسودیا نے بتایا ہے کہ انہیں بی جے پی کی طرف سے وزیر اعلیٰ بنانے کی پیشکش ہوئی ہے۔ دہلی کے نائب وزیر اعلیٰ سسودیا کا کہنا ہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی طرف سے ایک تجویز آئی ہے کہ اگر آپ بی جے پی میں شامل …

Read More »

ایران کی انڈونیشیا کو مبارکباد، تعلقات کو وسعت دینے پر زور

رئیسی

تھران {پاک صحافت} اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے انڈونیشیا کے یوم آزادی پر ملک کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ ایران اور انڈونیشیا کے تعلقات ہر ممکن حد تک مضبوط ہوں گے۔ فارس خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے صدر …

Read More »