Tag Archives: پولیس

سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ نگران وزیراعلی سندھ

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ سندھ کی ترقی پورے ملک کی ترقی کے برابر ہے۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعلی سندھ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں، اسٹریٹ کرائم کے خاتمے کے لیے انٹیلی …

Read More »

ایک ماہ میں 28 دہشتگردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا، نگراں وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیر اطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ ایک ماہ کے دوران 28 دہشت گردوں کو منطقی انجام تک پہنچایا گیا ہے۔ انہوں نے یہ بات نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام کے دوران کہی۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اطلاعات فیروز جمال …

Read More »

آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی میانوالی میں پولیس پر حملے کی مذمت

آصف زرداری بلاول

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا پیچھا کر کے ان کے سرپرستوں کو قانون کی گرفت میں لیا جائے۔ میانوالی میں دہشت گرد حملے کی مذمت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے شہید پولیس اہلکار کے خاندان …

Read More »

ہنگو خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

پولیس

پشاور (پاک صحافت) ہنگو کی مسجد میں خودکش دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شواہد اکٹھے کرکے ابتدائی رپورٹ تیار کی گئی ہے، جس کے مطابق پولیس کے الرٹ ہونے کی وجہ سے جانی نقصان کم ہوا۔ 2 خودکش حملہ آور مسجد میں داخل ہونے …

Read More »

مساجد کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم کا کہنا ہے کہ مساجد کو نشانہ بنانے والے مسلمان نہیں ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہنگو کی مسجد میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے 4 افراد کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کی ہے۔ شہباز شریف نے کہا …

Read More »

مہمند ایجنسی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام

اسلحہ

پشاور (پاک صحافت) مہمند ایجنسی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی اداروں اور پولیس نے انٹیلی جنس آپریشن کے دوران تباہی کا بڑا منصوبہ ناکام بنایا ہے۔ آپریشن ضلع مہمند کے علاقے قندھاری …

Read More »

ہنگو میں نمازِ جمعہ کے دوران  دھماکا، 3 افراد جاں بحق، 35 زخمی

ہنگو (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے کوہاٹ ڈویژن کے ضلع ہنگو کی مسجد میں نمازِ جمعہ کے خطبے کے دوران دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او ہنگو کے مطابق تھانہ دوآبہ کی حدود میں مسجد کے …

Read More »

کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام

دھماکا خیز مواد

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں تخریب کاری کی بڑی کوشش ناکام بنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ شہر بڑی تباہی سے بچ گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقے مشرقی بائی پاس پر پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے 35 کلو دھماکا خیز …

Read More »

منی پور میں حالات خراب ہیں، عام لوگ پولیس کی وردی اور ہتھیاروں میں گھوم رہے ہیں

مڑیپور

پاک صحافت حکام نے جمعرات سے امپھال کے مشرقی اور امپھال مغربی اضلاع میں کرفیو کی پابندیاں بحال کر دیں، ایک پرتشدد ہجوم کی طرف سے منی پور میں پولیس سٹیشن پر حملہ کرنے کی ایک اور کوشش کے بعد پولیس کی وردی پہن کر گھومنے کے الزام میں گرفتار …

Read More »

وزیراعلی سندھ کا پولیس کو جرائم پیشہ افراد کیخلاف آپریشن کرنے کا حکم

مقبول باقر

کراچی (پاک صحافت) نگران وزیراعلی سندھ نے کراچی پولیس کو اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کی ہدایات جاری کردیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی سندھ جسٹس مقبول باقر کی زیر صدارت سندھ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس دوران کراچی پولیس چیف اور ایڈیشنل آئی جی نے …

Read More »