Tag Archives: پنجاب

سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ وزیراعلی پنجاب

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست کی آڑ میں عدم استحکام لانے والوں سے کوئی رعایت نہیں ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ رمضان میں عوام کو ریلیف ملے گا، رمضان میں پوری دنیا میں قیمتیں نیچے جاتی ہیں …

Read More »

سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کیلئے ریٹرننگ افسران مقرر

سینیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات کے لیے ریٹرننگ افسران مقرر کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے مطابق چاروں صوبوں سے سینیٹ کی سات، 7 جنرل نشستوں 2، 2 خواتین اور 2،2 ٹیکنوکریٹ نشستوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے علاوہ …

Read More »

عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دینگے، گھروں پر حق پہنچائیں گے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام کو قطاروں میں نہیں لگنے دیں گے، گھروں میں ان کا حق پہنچائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز نے پونچھ ہاؤس میں ماڈل رمضان بازار کنٹرول روم کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

Read More »

آصف زرداری کا صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ آصف زرداری کا صدر منتخب ہونا وفاق پاکستان کیلئے اچھی خبر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آصف علی زرداری کو دوسری بار صدر پاکستان منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کھپے کا نعرہ لگانے …

Read More »

آصف علی زرداری صدرِ پاکستان منتخب

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) حکمراں اتحاد کے امیدوار آصف علی زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری بھاری اکثریت کے ساتھ دوسری مرتبہ پاکستان کے 14 ویں صدر منتخب ہوچکے ہیں، صدارتی انتخاب میں انہوں نے اپنے متوقع ووٹوں سے زیادہ ووٹ حاصل کیے۔ …

Read More »

پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی، جنگلات کے تحفظ کامنصوبہ شروع کرنےکا فیصلہ

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے پنجاب کی پہلی وائلڈ لائف پروٹیکشن فورس بنانے کی منظوری دے دی۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِصدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران پنجاب میں تاریخ کا سب سے بڑا ماحولیاتی، جنگلات کے تحفظ کا منصوبہ شروع کرنے، ماحولیاتی تحفظ کے …

Read More »

اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ مریم نواز

بلاول بھٹو مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ اتحادی جماعتوں کا ایجنڈا ملک کو بحران سے نکالنا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی پارلیمانی پارٹیوں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں مدمقابل تھے، جمہوریت میں مقابلہ …

Read More »

ذوالفقار بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں منظور

ذوالفقار علی بھٹو

لاہور (پاک صحافت) پنجاب اسمبلی میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کی قرارداد کثریت رائے سے منظور کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قرارداد حیدر علی گیلانی نے پنجاب اسمبلی ایوان میں پیش کی جسے منظور کرلیا گیا۔ اس سے قبل جمعرات کو سندھ اسمبلی نے ذوالفقار …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے خواتین کیلئے بلا سود قرضوں کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 10 دنوں میں جو مسائل دیکھے اس پر بات کرنا چاہتی ہوں، صرف آج کا دن ہی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات

مریم نواز شہربانو نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی اے ایس پی شہر بانو نقوی سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سے اے ایس پی شہر بانو نقوی اور لمز یونیورسٹی کے طلباء نے ملاقات کی ہے۔ وزیراعلی پنجاب نے شہر بانو نقوی کو گلے لگا لیا …

Read More »