Tag Archives: پاک فوج

اللہ تعالی نے بہت بڑی کامیابی عطا فرمائی کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی نے بہت بڑی کامیابی عطا فرمائی کہ پاکستان گرے لسٹ سے نکل آیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرے لسٹ سے نکلنے سے پاکستان کو معاشی مسائل سے …

Read More »

آرمی چیف کیجانب سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی مدت ملازمت سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پانچ ہفتوں میں ریٹائر ہو رہا ہوں اور ایکسٹینشن نہیں لوں …

Read More »

الیکشن کمیشن کیجانب سے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا اعلان

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کو غیرمعینہ مدت تک ملتوی کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں کراچی میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے غور کیا گیا اور سندھ حکومت کے …

Read More »

پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمہ دار ملک ہے۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایٹمی ہتھیاروں سے لیس ذمہ دار ملک ہے۔ ٓپاک فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ کور کمانڈرن کانفرنس میں ملکی داخلی …

Read More »

عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ پی ڈی ایم

حکومتی اتحاد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ڈی ایم کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کا فیصلہ حکومتی اتحادی جماعتیں کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی اتحادی جماعتوں کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کسی جتھے کو طاقت کی بنیاد پر فیصلہ مسلط کرنے کی …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناروے کے سفیر کی ملاقات

army chief bajwa

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ناروے کے سفیر کے درمیان علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے نارویجین سفیر پرالبرٹ الاساس کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور دفاعی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سپہ …

Read More »

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار …

Read More »