Tag Archives: پاک فوج

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ناروے کے سفیر کی ملاقات

army chief bajwa

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ناروے کے سفیر کے درمیان علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف سے نارویجین سفیر پرالبرٹ الاساس کی جی ایچ کیو میں ملاقات ہوئی …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کا دہشتگردوں کیخلاف آپریشن میں ایک دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

بنوں (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے جس میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بنوں کے علاقے جانی خیل میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن …

Read More »

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف کی اہم ملاقات

شہبازشریف آرمی چیف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم ہاوس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم شہباز شریف سے ایک اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں ملک کی موجودہ سیاسی، معاشی اور دفاعی …

Read More »

سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ آرمی چیف

آرمی چیف

نوشہرو فیروز (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی تک امدادی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سندھ کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ سپہ …

Read More »

پاک فوج کے 12 میجر جنرلز کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی

آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج میں 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والوں میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار …

Read More »

شوٹنگ میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کا اہم مقصد ہے۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

جہلم (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ شوٹنگ میں مہارت بنیادی فوجی تربیت کا اہم مقصد ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جہلم گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہوں نے …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں دو دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

میر علی (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کیا جس میں دو دہشتگرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں انٹیلی جنس بنیادوں پر دہشت …

Read More »

ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں گرفتار کرنا ہے کرلیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمیں پنجاب حکومت کا کوئی خوف نہیں گرفتار کرنا ہے کرلیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ نے جرات اور بہادری کے ساتھ ظلم کا …

Read More »

پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

اسلام آباد (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پروپیگنڈے پر توجہ نہ دیں، ملک کی حفاظت مضبوط ہاتھوں میں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاس آوٹ ہونے …

Read More »

مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا۔ جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

واشنگٹن (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ مدت ملازمت پوری ہونے پر عہدہ چھوڑ دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدت ملازمت پوری ہونے پر …

Read More »