Tag Archives: پاکستان

وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ یو اے ای کا مشترکا اعلامیہ جاری

شہباز شریف یو اے ای

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کے متحدہ عرب امارات کے دورے کے اختتام پر مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے 12 ،13 جنوری کو یو اے ای کے صدر کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورہ کیا۔ اس دوران وزیراعظم …

Read More »

بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کا جائزہ لے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی الیکشن سے متعلق سندھ حکومت الیکشن کمیشن …

Read More »

اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے۔ گورنر پنجاب

بلیغ الرحمان

لاہور (پاک صحافت) گورنر پنجاب کا کہنا ہے کہ عوام کی نمائندہ اسمبلی کو وقت سے پہلے تحلیل کرنا مشکل فیصلہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اسمبلی کی تحلیل کی سمری موصول ہو گئی ہے ،کل تک کا وقت ہے۔ عوام کی نمائندہ …

Read More »

بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ، دہشتگردی مشترکہ خطرہ قرار

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور افغان وزیرخارجہ کا فون پر رابطہ ہوا ہے جس میں دہشتگردی کو مشترکہ خطرہ قرار دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کابل میں گزشتہ …

Read More »

جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو اپوزیشن لیڈر کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔ جاوید لطیف

جاوید لطیف

اسلام آباد (پاک صحافت) جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ جب اسمبلی ٹوٹ جائے گی تو لیڈر آف اپوزیشن کو تبدیل نہیں کیا جاسکے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم تاخیری حربے …

Read More »

پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی ٹوٹے گی تو نگراں سیٹ اپ آجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسمبلی توڑنے کے عمل کو غیرآئینی …

Read More »

15 جنوری کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے، سندھ حکومت کا اعلان

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ کراچی، حیدرآباد اور دادو میں 15 تاریخ کو بلدیاتی انتخابات نہیں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے کراچی کی حلقہ بندیوں سے …

Read More »

معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں معاشی مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈیفالٹ کا زیرو فیصد خطرہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت کی بنیادیں مضبوط ہیں جلد بحران سے نکل جائیں گے۔ سیلاب کی …

Read More »

عمران خان بغیر مشاورت کے فیصلے پارٹی پر مسلط کرتے ہیں۔ چوہدری سرور

چوہدری سرور

لاہور (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما چوہدری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان بغیر مشاورت کے فیصلے پارٹی پر مسلط کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ قمر جاوید باجوہ نے بجٹ منظوری سے لے کر اعتماد کے ووٹ تک ہر …

Read More »

مصطفی کمال کیجانب سے پی ایس پی کو ایم کیو ایم میں ضم کرنے کا اعلان

مصطفی کمال

کراچی (پاک صحافت) پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال نے پی ایس پی کو ایم کیو ایم میں ضم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی کمال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج تاریخی دن ہے، آج نہ سمجھ میں آنے والے …

Read More »