Tag Archives: پاکستان

ملک کی بقاء اور ترقی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

صوابی (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ملک کی بنیادیں شہداء کے خون سے مضبوط ہوئی ہیں، ملک کی بقاء اور ترقی شہداء کے خون کی مرہون منت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے داخلہ امور عطا تارڑ کیپٹن شہید کرنل شیر خان کے مزار …

Read More »

پی ٹی آئی کے مزید دو کھلاڑیوں کیجانب سے کپتان کو چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈی آئی خان سے تحریک انصاف کے عہدیداروں حبیب اللہ کنڈی اور عرفان کنڈی نے پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے حبیب اللہ کنڈی نے کہا ہے کہ میں نے اپنا سیاسی کیریئر 1985 میں …

Read More »

لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ وزیراعلی پنجاب

محسن نقوی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ لاہور میں بارش سے 6 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی نے لاہور میں ہربنس پورہ انڈر پاس کا دورہ کیا اور صورتحال کا جائزہ لیا، دوران بریفنگ وزیراعلی پنجاب کو بتایا …

Read More »

لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ

بارش

لاہور (پاک صحافت) لاہور میں بارش کا 30 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے، شہر بھر میں 10 گھنٹوں میں 291 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نگران پنجاب حکومت کی جانب سے جاری کر دہ بیان میں بتایا گیا ہے کہ شہر بھر کے درجن سے …

Read More »

اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ہوتا، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے 5 جولائی کو ملکی تاریخ کا سیاہ ترین دن قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر شہید بھٹو کے خلاف سازش نہ ہوتی تو آج پاکستان ایک سپر پاور ملک ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل …

Read More »

تحریک انصاف کا صوبائی سیکریٹریٹ بند، پارٹی پرچم بھی اتار دیا گیا

پی ٹی آئی

پشاور (پاک صحافت) پشاور میں واقع تحریک انصاف خیبرپختونخوا سیکریٹریٹ کو بند کرکے پارٹی پرچم اتار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ارباب جہانداد نے صوبائی سیکریٹریٹ کو بند کروا کر پی ٹی آئی کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی ہے۔ …

Read More »

پی پی رہنما لیاقت شہاب کے انتقال پر آصف زرداری اور بلاول کا اظہار افسوس

آصف زرداری بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخوا میں پارٹی رہنما لیاقت شہاب کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے ٹویٹر اکائونٹ پر جاری بیان میں آصف علی زرداری نے لیاقت شباب کے انتقال پر ان کے خاندان سے ہمدردی …

Read More »

قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا۔ چوہدری شجاعت

چوہدری شجاعت

لاہور (پاک صحافت) چوہدری شجاعت کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرکے دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کے مرکزی صدر و سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک …

Read More »

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیرسیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

ڈی آئی خان (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غیر سیاسی ہے، جسے کوئی حکومت ختم نہیں کرسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مملکت اور پیپلز پارٹی کے ترجمان فیصل کریم کنڈی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثر ہر گزرتے دن بہتری کی صورت میں نظر آئے گا۔ گورنر اسٹیٹ بینک

جمیل احمد

کراچی (پاک صحافت) گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدے کا اثر ہر گزرتے دن بہتری کی صورت میں نظر آئے گا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں تقریب سے خطاب میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ ملکی معیشت کو کئی بار چیلنجز …

Read More »