Tag Archives: پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ

پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد سے خود نکلی ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے خود ہی نکلی ہے جبکہ کسی نے اسے اپوزیشن اتحاد سے باہر نہیں نکالا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہمارا بیانیہ ووٹ کو عزت دو کا ہے، جبکہ حکومت کے خلاف جدوجہد جاری رکھیں گے۔ رانا ثناء اللہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ یہ درست نہیں کہ پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

عوام اور ملک کے مفادات کی حقیقی ترجمانی اپوزیشن کا فرض ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے عشائیے میں اس بات پر تاکید کی ہے کہ عوام اور ملک کے مفادات کی حقیقی ترجمانی اپوزیشن کا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے گزشتہ شب شہباز شریف کی جانب …

Read More »

اے این پی اور پیپلزپارٹی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ اس وقت عوامی نیشنل پارٹی اور پیپلزپارٹی اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا حصہ نہیں ہیں۔ دونوں جماعتیں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ سے مستعفی ہوچکی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے پی ڈی ایم میں واپسی کے امکان کو مسترد کردیا

زاہد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما زاہد خان کا کہنا ہے کہ ہمیں پی ڈی ایم میں واپسی کا کوئی شوق نہیں ہے۔ اپوزیشن اتحاد میں شامل جماعتوں کو ہم پر اور ہمیں ان پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما …

Read More »

شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی نے پی ڈی ایم سے استعفے کی دھمکی دے دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر پیپلزپارٹی کو اپوزیشن اتحاد میں شامل کیا گیا تو میں استعفی دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ …

Read More »

پی ڈی ایم عوام کے حقوق کیلئے بنائی گئی تھی۔ یوسف رضا گیلانی

یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم بنانے کا مقصد عوام کے حقوق کے لئے آواز اٹھانا تھا۔ لیکن بعض جماعتوں نے اسے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق چارسدہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو …

Read More »

پی ڈی ایم کو متحد و متحرک کرنے کیلئے شہبازشریف کا بڑا اقدام

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے پی ڈی ایم کو متحد و متحرک کرنے کے لئے بڑے اقدام کا فیصلہ کیا ہے۔ جس کے بعد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ ایک بار پھر حکومت کے خلاف متحرک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد …

Read More »

پی ڈی ایم میں واپسی کا فیصلہ پیپلز پارٹی کو کرنا ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) میں واپسی کا فیصلہ خود پیپلزپارٹی نے کرنا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی خود فیصلہ کرے گی کہ انہیں پی ڈی ایم میں دوبارہ شامل ہونا …

Read More »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب، مولانا کی زرداری اور نواز شریف سے اہم مشاورت

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹ موومنٹ (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق  پی ڈی ایم کا اجلاس رواں ماہ کے آخری ہفتے میں بُلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  دوسری جانب سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان …

Read More »