Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن

حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے، رانا مشہود

رانا مشہود

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے  سینئر رہنما رانا مشہود نے وفاقی حکومت (پی ٹی آئی) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عوام کا جینا دوبھر کردیا ہے۔انہوں نے جاری بیان میں یہ بھی کہا کہ حکومت ایک طرف ہمیں چور کہتی …

Read More »

خیبر پختونخوا بری طرح ڈینگی کا شکار ہے، خواجہ سلمان رفیق

خواجہ سلمان رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کے بھائی خواجہ سلمان رفیق  نے ملک میں ڈینگی وائرس کے بڑھتے خطرات سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف کام کا آغاز فروری سے ہونا چاہیئے تھا، خیبر پختون خوا …

Read More »

منفی ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی منفی ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے مہنگائی …

Read More »

شہباز شریف کے خلاف ایف آئی اےکے فیک نیوز ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے قومی احتساب بیورو (نیب) اور وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) پر سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ  3سال شہباز شریف کے خلاف نیب کے فیک نیوز ذرائع استعمال کیے، اب ایف آئی اے کے …

Read More »

ڈینگی وائرس کا پھیلاؤ، شہباز شریف نے پی ٹی آئی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

شہباز شریف

لاہور (پا ک صحافت) پنجاب میں ڈینگی وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بیان جاری کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے …

Read More »

چیئرمین نیب جاوید اقبال متنازع بن چکے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہ خاقان عباسی نے چیئرمین نیب اور پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین نیب کی ملازمت میں توسیع کی قانون میں گنجائش نہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا …

Read More »

نامساعد حالات میں بھی نواز شریف کا پرچم مریم نواز نے بلند کیے رکھا، پرویز رشید

پرویز رشید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما پرویز رشید نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر اور پارٹی قائد و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز کی حمایت میں بیان دیتے  ہوئے کہا ہے کہ نامساعد حالات میں بھی نواز شریف …

Read More »

حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے نظام بیٹھ چکا ہے، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پی ٹی آئی حکومت کو نااہل ترین حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے نظام بیٹھ چکا ہے۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم چھپانے کے لیے اداروں پر حملے کر رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنے جرائم  اور ناکامیوں کو چھپانے کے لئے اداروں پر حملے کر رہی ہے۔  احسن اقبال نے اپنے بیان میں …

Read More »

جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جھوٹ بولنے پر تعینات کرائے کے ترجمانوں نے پی آئی ڈی کو پی ٹی آئی کا دفتر بنالیا ہے۔  انہوں نے اپنے بیان …

Read More »