Tag Archives: پانامہ

21 اکتوبر کو عوام پانامہ اور اقامہ کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کیلئے دفن کردیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو عوام نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے پانامہ اور اقامہ کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کا گرینڈ مشاورتی اجلاس ہوا …

Read More »

نوازشریف کو نااہل کروانے والے سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو نااہل کروانے والے سازشی ٹولے کا سربراہ ثاقب نثار تھا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے فیصل آباد میں ستیانہ بائی پاس کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نواز شریف کے ساتھ کی گئی زیادتی کا اعتراف آج پی ٹی آئی کے سینئر رہنما، ججز اور قانونی ماہرین کررہے ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایک وہ شخص “نوازشریف” جس نے اپنا وژن اور مشن ملک کی ترقی بنایا ہوا تھا اتنی بڑی خدمت کرنے والے کیساتھ اتنی بڑی زیادتی کی گئی جس کا اعتراف آج تحریک انصاف کے …

Read More »

تحریک انصاف کے اپنے لوگوں نے پانامہ سازش کو بے نقاب کر دیا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ نالائق شخص کو چار سال تک پاکستان پر مسلط کر کے ملک تباہ کیا گیا، تحریک انصاف کے اپنے لوگوں نے پانامہ سازش کو بے نقاب کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف کے دور میں معیشت …

Read More »

پاناما لیکس میں نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا، سراج الحق

سراج الحق

راولپنڈی (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نواز شریف کا نام شامل ہونے پر فیصلہ نہیں دیا نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا۔ان کا کہنا ہے کہ با اثر اور اشرافیہ کے نام پاناما …

Read More »

سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کو اپنی ساکھ سے متعلق بھی ازخود نوٹس لینا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

ملک کا بیڑا غرق کرنے میں عدلیہ کا پہلا نمبر ہے۔ رانا تنویر

رانا تنویر

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا تنویر کا کہنا ہے کہ اگر صحیح تاریخ لکھی جائے تو ملک کا بیڑا غرق کرنے میں عدلیہ کا پہلا نمبر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

قوم ثاقب نثار اور پانامہ بینچ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ قوم ثاقب نثار اور پانامہ بینچ کو کبھی معاف نہیں کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینیئر نائب صدر مریم نواز نے فیصل آباد میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت نے تصحیح کا عمل شروع کرنا ہے تو نواز شریف کیس کے فیصلے سے شروع کرے ، پاناما کیس سے شروع کرے ، یہ کہانی جنرل پاشا کے وقت سے شروع ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نجی …

Read More »

اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لندن (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش بحرانوں سے نمٹنے کے لئے اس وقت ملک کو نواز شریف کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف …

Read More »