Tag Archives: پارلیمنٹ

بھارت میں جمہوریت نہیں ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی

نئی دہلی {پاک صحافت} کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی نے ملک کی تمام ایجنسیوں اور اداروں کو اپنے کنٹرول میں رکھا ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راہول گاندھی نے کہا ہے کہ بھارت میں اس وقت جمہوریت نہیں ہے۔ کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے …

Read More »

75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ 75 سالوں میں سب سے زیادہ پارلیمنٹ کو نشانہ بنایا گیا جس میں کبھی مارشل لاء تو کبھی58 ٹو بی کے ذریعے ٹیک اوور کیا جاتا تھا لیکن 2018 کےبعد پارلیمنٹ سے کوئی حادثہ نہیں ہوا۔ انہوں نے …

Read More »

اب یہ حال ہے امریکہ کا، اس کے سفیر کو نکاراگوا نہیں آنے نہیں دیا گیا

نکاراگووا

پاک صحافت نکاراگوا کی حکومت نے امریکی سفیر کو اپنے ملک جانے کی اجازت نہیں دی۔ نکاراگوا کی حکومت نے جمعرات کو ملک میں نئے امریکی سفیر کو آنے کی اجازت نہیں دی۔ نکاراگوا کے وزیر خارجہ ڈینس مونکیڈا نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن کو لکھے گئے خط …

Read More »

اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ اداروں پر عوام کا اعتماد بحال کرنا ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ  مریم نے جو باتیں کیں وہ اتحادی قائدین کی متفقہ …

Read More »

سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کیلئے ہمیشہ تباہی کا سبب ہوئی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ سیاست میں مداخلت نرم ہو یا گرم، ریاست کے لیے ہمیشہ تباہی کا سامان ثابت ہوئی ہے۔ اداروں کا سیاسی معاملات میں مداخلت کسی طور درست نہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ حمداللہ نے ایک بیان …

Read More »

بنگلہ دیش میں فرقہ وارانہ تشدد، حکومتی کارروائی میں پانچ گرفتار

بنگلہ دیش

ڈھاکہ {پاک صحافت} بنگلہ دیش کے ضلع نادیل میں فیس بک پر مذہبی توہین آمیز پوسٹ کرنے پر فرقہ وارانہ تشدد پھوٹ پڑا۔ میڈیا کے مطابق لوہا گڑھ سب ڈسٹرکٹ کے ایک گاؤں میں اقلیتی فرقے کے گھروں اور عبادت گاہوں پر حملے اور آتشزدگی کے واقعے کے دو دن …

Read More »

ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے اور اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ آصف زرداری

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ہم نے ہمیشہ جبر کا مقابلہ صبر سے کیا ہے، ہم جبر کو صبر سے برداشت کرتے ہیں مگر اپنے اصولوں پر ثابت قدم رہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر اور پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے ایک …

Read More »

صومالیہ صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے پر غور کر رہا ہے

پرچم

تل ابیب {پاک صحافت} صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے ہفتے کی رات دعویٰ کیا ہے کہ صومالیہ اس حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے معاملے کی تحقیقات کا ارادہ رکھتا ہے۔ صیہونی حکومت کے “کان” چینل نے خبر دی ہے کہ صومالی صدر “حسن شیخ محمود” …

Read More »

پیپلز پارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام مستحقین کی امداد کی نادر مثال ہے، حسن مرتضیٰ

حسن مرتضی

لاہور   (پاک صحافت)  سینئر صوبائی وزیر سید حسن مرتضیٰ نے کہا ہے کہ عید الضحیٰ ہمیں قربانی اور ایثار کا درس دیتی ہے، اہل وطن عید مناتے وقت اپنے بے وسیلہ بہن بھائیوں کو ضرور یاد رکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام …

Read More »

صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں، راجہ پرویز اشرف

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ صحافت اور صحافی ہماری آنکھیں اور کان ہیں ان پر حملہ انتہائی افسوس ناک ہے۔ ایاز میر پر حملہ کرنے والوں کو قانون کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی، تجزیہ …

Read More »