قومی اسمبلی

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہوگا جس سے صدر مملکت آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔

مشترکہ اجلاس میں چیف جسٹس آف پاکستان، چاروں صوبوں کے گورنر اور وزرائے اعلیٰ کو شرکت کے دعوت نامے جاری کیے گئے ہیں۔ اجلاس میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسز چیفس کو بھی خصوصی دعوت دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں وزیراعظم آزاد کشمیر، گورنر اور وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کو بھی دعوت دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا اعلان کردیا …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے