Tag Archives: پابندی

تمام پابندیاں ختم ہونے تک ہم اپنے مطالبات پر ڈٹے رہیں گے، عراقچی

عراقچی

تہران {پاک صحافت} ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جب تک تمام پابندیاں ختم نہیں کی جاتی ہیں ہم اپنے مطالباتپ پر ڈٹے رہیں گے۔ سید عباس عراقچی نے گذشتہ روز پارلیمنٹ کے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیشن کے اجلاس میں کہا ہے کہ مذاکرات میں …

Read More »

ٹی ایل پی کو کالعدم قرار دینا حکومت کی جلدبازی تھی۔ خرم دستگیر

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک کو کالعدم قرار دینے کا اقدام حکومت نے جلد بازی میں کیا ہے۔ جو اچھا اقدام نہیں ہے کیونکہ پابندی لگانا ایک سنجیدہ معاملہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خرم دستگیر نے نجی ٹی …

Read More »

بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کردی

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو نے موجودہ حالات کی ذمہ داری عمران خان پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب عمران خان حالات ٹھیک کریں یا پھر گھر چلے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ …

Read More »

وفاقی وزیر علی محمد خان کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا عندیہ

علی محمد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برای پارلیمانی امور علی محمد خان نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا عندیہ دے دیا۔  وفاقی وزیر نے حکومت کا خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرٹی ایل پی پر عائد پابندی کا فیصلہ فوری واپس نہ لیا گیا تو مجھ سمیت …

Read More »

بھارت سے پاکستان آنے والے مسافروں پر پابندی عائد

مسافر

اسلام آباد (پاک صحافت) بھارت میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پاکستان نے بھارت سے آنے والے مسافروں پر پابندی عائد کر دی۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پابندی بھارت سے فضائی اور زمینی راستے سے آنے …

Read More »

جوابی کارروائی، روس نے 10 امریکی سفارتکاروں کو برطرف کردیا

پوتین

پاک صحافت روس نے جن امریکیوں کے داخلے پر پابندی عائد کی ہے ان میں امریکی تحقیقاتی ایجنسی ایف بی آئی کے ڈائریکٹر اور امریکی اٹارنی جنرل بھی شامل ہیں۔ ایک روز قبل ہی امریکہ نے متعدد روسی عہدیداروں کے خلاف بھی ایسی ہی کارروائی کی تھی ، جس کے …

Read More »

تقسیم پابندیاں قبول نہیں تمام پابندیوں کو ایک ساتھ ہی ختم کرنا ہوگا، ایران

ایران

واشنگٹن {پاک صحافت} مغربی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدہ ہونے پر ایران پر لگی تمام پابندیاں ختم کرنے کا ارادہ نہیں کیا۔ بلکہ امریکہ جو پابندیاں اٹھانا چاہتا ہے، ان اضافی مراعات کے بعد ہی واپس کی جائے گی جنھیں تہران کو ادا کرنا ہوگا۔ دریں …

Read More »

کالعدم تحریک ٹی ایل پی کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، ہزاروں کارکنان گرفتار

ٹی ایل پی کارکن گرفتار

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کا کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن جاری ہے،  ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں کارکنوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر فواد چوہدر ی کے مطابق  پنجاب سے پرتشدد واقعات میں ملوث ٹی ایل پی …

Read More »

احتجاج آئینی حق ہے، تشدد نہیں!

احتجاج ٹی ایل پی

اسلام آباد (پاک صحافت) احتجاج کرنا کسی بھی شہری کا آئینی اور قانونی حق ہے۔ پرامن احتجاج سے کوئی بھی نہیں روک سکتا ہے۔ کوئی بھی شہری اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرسکتا ہے۔ گزشتہ دنوں کالعدم تحریک لبیک کی جانب سے بھی ملک بھر میں بھرپور احتجاجی مظاہرے …

Read More »

ٹی ایل پی کے خلاف پیمرا کا ایکشن، میڈیا کوریج پر پابندی عائد

پیمرا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی  (پیمرا) نے مذہبی جماعت تحریک لبیک کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے جماعت کی میڈیا کوریج پر مکمل پابندی عائد کردی۔  ذرائع کے مطابق پیمرا نے تمام سیٹلائٹ ٹی وی چینلز اور ایف ایم ریڈیو کو اس حوالے سے ہدایت نامہ جاری …

Read More »