Tag Archives: ٹیکنالوجی

ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد، ماتھے پر لگانے والی مصنوعی آنکھ تیار

تیسری آنکھ

(پاک صحافت) ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیاب سامنے آگئی،  غیر ملکی میڈیاکے مطابق انڈسٹریل ڈیزائن کی طالبہ مِن ووک پئینگ کی جانب سے ایک ایسا شاہکار تیار کیا گیا جسے ٹیکنالوجی کی جدید ترین ایجاد قرار دیا جارہا ہے۔ جی ہاں من ووک پئینگ نے تیسری آنکھ تیار کر …

Read More »

جاپانی کمپنی شارپ کی جانب سے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 متعارف

فون

ٹوکیو (پاک صحافت) جاپان کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی شارپ کی جانب سے فلیگ شپ فون اکیوس آر 6 متعارف کرا دیا گیا ہے۔  اس فلیگ شپ فون  کی خاص بات یہ ہے کہ اس کے بیک پر صرف ایک ہی کیمرا ہے مگر وہی متعدد کیمروں پر بھاری ہے کیونکہ …

Read More »

انسٹاگرام صارفین کی دیرینہ خواہش پوری ہونے کے قریب

انسٹاگرام

کیلیفورنیا (پاک صحافت) فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کے صارفین کی دیرانہ خواہش پوری ہونے کے قریب آگئی، موبائل فون ایپ اور ٹیکنالوجی کی خفیہ خبریں لیک کرنے والے اطالوی موبائل ڈیولپرایلیس سینڈروپلوزی کا کہنا ہے کہ انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنے ڈیسک ٹاپ اور لیپ ٹاپ سے انسٹا …

Read More »

ریئل می کی جانب سے سی سیریز کا نیا اسمارٹ فون متعارف

ریئل می

(پاک صحافت) دنیا کی مقبول ٹیکنالوجی کمپنی ریئل می نے اپنی سی سیریز کا نیا انٹری لیول اسمارٹ فون سی 20 اے متعارف کرا دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق  نئے اسمارٹ فون میں میں 6.5 انچ کا ایچ ڈی پلس پلس ڈسپلے دیا گیا ہے جس میں واٹر ڈراپ نوچ …

Read More »

اوپو کا نیا فائیو جی اسمارٹ فون (کے 9) متعارف

اوپو فائیو جی

بیجنگ (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوپو نے نیا فائیو جی اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے،  کمپنی کے مطابق اوپو کے 9 فائیو جی میں اسنیپ ڈراگون 768 جی پراسیسر دیا گیا ہے جبکہ اینڈرائیڈ 11 آپریٹنگ سسٹم کا امتزاج کلر او ایس 11.1 سے کیا گیا …

Read More »

ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش

ہواوے اسمارٹ واچ

اسلام آباد (پاک صحافت) چین کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کی اسمارٹ واچ پاکستان میں فروخت کے لئے پیش کر دی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق جسمانی فٹنس کے خواشمند افراد کے لیے یہ اسماٹ واچ بہت مفید ہے۔ خیال رہے کہ اس اسمارٹ واچ میں جسمانی کارکردگی کی ٹریکنگ …

Read More »

جسمانی حرارت سے ایل ای ڈی روشن کرنے والی کلائی کی پٹی ایجاد

پٹی

بیجنگ (پاک صحافت) چینی ماہرین نے کلائی پر باندھنے والی ایک ایسی پٹی ایجاد کردی ہے، جو جسم کی حرار ت کو بجلی میں تبدیل کر کے ایک ایل ای ڈی کو روشن کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ ماہرین کے مطابق کلائی پٹی تھرمو الیکٹرک جنریٹر(ٹی ای جی) اصول کے …

Read More »

کلائی پر پہنا جانے والا جدید خوشنما پاور بینک متعارف

پاور بینک

نیو یارک (پاک صحافت) ماہرین ٹیکنالوجی نے بڑے بھرکم والے پاوربینک سے جان چھڑانے کے لئے ایک جدید پاور بینک متعارف کر ادیا ہے، جو دکھنے میں بھی انہتائی خوبصورت ہے، اور اسے زیور کی طرح کلائی پر بھی پہنا جا سکتا ہے، کیوں کہ جدید پاور بینک کو ایک …

Read More »

بطورِ خاص بچوں کے لیے مفید دنیا کا پہلا اسماٹ فون

نووس

نیو یارک (پاک صحافت)  امریکا کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی نے بچوں کے لئے مفید دنیا کا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔  کمپنی کی جانب سے اس بچوں کے لئے بطور خاص مفید اسمارٹ فون کو نووس کا نام دیا گیا ہے۔ کمپنی نے دعویٰ کیا ہے کہ نووس …

Read More »

چینی ٹیکنالوجی کمپنی نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرادیا

اسمارٹ فون

بیجنگ (پاک صحافت) چینی کی معروف اپلائنسز کمپنی ٹی سی ایل نے دنیا کا انوکھا ترین اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے، یہ ایک ایسا اسمارٹ فون ہے جسے فولڈ اور رول دونوں ہی کیا جاسکتا ہے۔ کمپنی کے مطابق فولڈ این رول نامی اسمارٹ فون کی یہ نئی پیشکش …

Read More »