Tag Archives: ٹیکس

مجھے لگتا ہے کہ کراچی کے عوام کو ٹیکس دینا ہی نہیں چاہیے، فہد مصطفی

فہد مصطفی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے مقبول اداکار فہد مصطفی کا کہنا ہے کہ اگر وزیراعظم عمران خان میری بات سُن رہے ہیں تو میں اُن سے پوچھنا چاہوں کہ ہم کس بات کا ٹیکس دے رہے ہیں؟ ہم تباہ ہورہے ہیں۔ اداکار نے یہ بھی  کہا کہ مجھے …

Read More »

امریکی سینیٹر: چار میں سے ایک امریکی دوائی کا متحمل نہیں ہو سکتا

برنی سندرز

نیویارک {پاک صحافت} ورمونٹ کے سین برنی سینڈرز نے اپنے ملک میں طبقاتی فاصلے پر اپنی تنقید جاری رکھتے ہوئے کہا کہ ہر چار میں سے ایک امریکی دوا کا متحمل نہیں ہو سکتا۔ ریاست ورمونٹ سے تعلق رکھنے والے آزاد اور سوشلسٹ سینیٹر نے جمعے کی رات اپنے ٹوئٹر …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ کی تفصیلات پریشان کن ہیں ، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر  شیری رحمان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی معاشی پالیسیوں کو عوام دشمن پالیسیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ کی تفصیلات پریشان کن ہیں ، آئی ایم …

Read More »

آل پاکستان کسان اتحاد کیجانب سے ملک گیر احتجاج کا اعلان

کسان اتحاد

لاہور (پاک صحافت) آل پاکستان کسان اتحاد نے پی ٹی آئی حکومت کی کسان دشمن پالیسیوں اور اقدامات کے خلاف ملک گیر احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان کسان اتحاد کے صدر خالد کھوکھر نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایف سے 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان کا …

Read More »

عوام کے لئے بری خبر، ایک بار پھر پیٹرول بم گرنے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، یکم فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10 روپے تک اضافہ کیا جا سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 30 جنوری تک قیمت …

Read More »

تبدیلی کا جھانسا دے کر ہنستے بستے پاکستان کو اجاڑ کر رکھ دیا ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں حمزہ شہباز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تبدیلی کا جھانسا دے کر عوام کی جیبوں …

Read More »

امریکہ میں غربت موت کے برابر ہے :برنی سینڈرز

برنی سنڈرز

واشنگٹن {پاک صحافت} ورمونٹ کے سینیٹر نے ایک ٹویٹر پیغام میں ملک میں طبقاتی فرق کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ امریکہ میں غربت کو سزائے موت کے برابر نہیں کیا جانا چاہیے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق، ورمونٹ کے سین برنی سینڈرز نے ٹویٹر …

Read More »

13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ 13 جنوری 2022 پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا ، پاکستان کی مالیاتی خود مختاری کا اسٹیٹ …

Read More »

منی بجٹ میں موت کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس ہے، اختر مینگل

اختر مینگل

اسلام آباد (پاک صحافت) بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) میگل کے سربراہ سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے حکومتی منی بجٹ کو مسترد کر دیا، ان کا کہنا تھا کہ منی بجٹ میں موت کے علاوہ ہر چیز پر ٹیکس لگایا گیا …

Read More »