Tag Archives: وفاقی حکومت

سوئی سدرن گیس کمپنی کو سندھ حکومت کے حوالے کیا جائے، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) سندھ کے وزیر توانائی امتیاز شیخ نے  ملک میں آنے والے گیس بحران سے متعلق پیشگی خبردار  کرتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے سردیوں میں ملک میں گیس کے شدید بحران کا خدشہ ہے۔ لہٰذا ہمارا مطالبہ ہے کہ سوئی …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کیجانب سے وفاقی حکومت کیخلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ دیتے ہوئے کالعدم ٹی ایل پی کے کارکنوں کے خلاف طاقت کے استعمال کو غیرقانونی قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں کالعدم ٹی ایل پی کے مارچ کے شرکا پر …

Read More »

رانا ثناء اللہ نے پنجاب حکومت گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دے دیا

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر  رانا ثاء اللہ نے عثمان بزدار حکومت کے گرانے کو وفاقی حکومت کے گرنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے کہا کہ پنجاب حکومت کا گرایا جانا وفاقی حکومت کے گرائے جانے کے مترادف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ …

Read More »

کچھ امریکی ریاستوں کی دکانوں میں خالی پڑی شیلفیں

خالی قفسے

پاک صحافت امریکہ سمیت عالمی معیشت پر کورونا وائرس کی وبا کے اثرات نے ظاہر کیا ہے کہ ملک کو اب بنیادی اشیا کی کمی کا سامنا ہے اور کچھ امریکی ریاستوں میں سٹور شیلف خالی ہیں۔ پیر کے روز امریکی اشاعت یو۔ اس. ای ٹوڈے نے لکھا ، “ایک …

Read More »

افغان مسائل پر سنجیدگی نہ دکھائی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی، سینیٹر رحمٰن ملک

رحمان ملک

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی رہنما سینیٹر رحمٰن ملک نے اپنے تازہ بیان میں افغانستان کی حالیہ صورتحال پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر افغان مسائل پر فور طور پر سنجیدگی نہ دکھائی گئی تو مستقبل میں پریشانی ہو گی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات …

Read More »

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں زلزلہ، بلاول کا اظہار افسوس

بلاول بھٹو زرداری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں آنے والے زلزلے  کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے  ان کے لواحقین سے اظہار یکجہتی کیا۔ جبکہ حکومت سے مطابلہ کیا کہ زلزلے کے زخمیوں کی فوری …

Read More »

وفاقی حکومتی کے قرض 11.5 فیصد بڑھ کر 39 ہزار ارب سے متجاوز

قرضہ

اسلام آباد (پاک  صحافت) مرکزی حکومت کے مجموعی قرضوں میں اگست 2020 سے رواں برس اگست تک 11.5 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ بیرونی قرض (روپے کے لحاظ سے) 22-2021 کے پہلے دو ماہ میں 8 فیصد تک بڑھا ہے۔ ذرائع کے مطابق  اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی حکومتی قرضوں …

Read More »

سرکلر ریلوے کا افتتاح اہل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی اسٹنٹ ہے، خواجہ سعد

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ سرکلر ریلوے کا افتتاح اہِل کراچی کو بے وقوف بنانے کا شرمناک سیاسی اسٹنٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ن لیگ …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی خرید لی

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا، نجی ٹی وی چینل کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت نے ملکی تاریخ کی مہنگی ترین چینی خرید لی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلٹی اسٹورز کیلئے چینی کی …

Read More »

وفاقی حکومت نے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن اور پی ڈی ایم کے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور وال چاکنگ پر دو …

Read More »