کراچی (پاک صحافت) پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج صبح کراچی پہنچا تاکہ سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات …
Read More »پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری
لاہور (پاک صحافت) صوبہ پنجاب میں فوج تعینات کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے پاک فوج کی خدمات طلب کر لیں اور اس حوالے سے وفاقی وزارتِ داخلہ نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ کے مطابق دس کمپنیوں کی خدمات …
Read More »پنجاب انتخابات، حکومت کا فنڈز کیلئے آج ہی سمری کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے پنجاب میں انتخابات کے فنڈز کے لیے آج ہی سمری وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ خزانہ عائشہ غوث پاشا نے قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو بتایا ہے کہ وفاقی کابینہ سے منظوری کے بعد آج …
Read More »وفاقی حکومت کا صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے صنعتی ترقی کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وفاقی کابینہ نے چین کے ساتھ صنعتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے معاہدے کی منظوری دے دی۔ اس منظوری کے بعد پاکستان اورچین کے درمیان 3 سالہ …
Read More »حکومت کیجانب سے رمضان میں دفتری اوقات کار کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت کی جانب سے رمضان کے مہینے میں دفتری اوقات کار کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت ایک اعلی سطحی اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ماہ مقدس کے دوران سرکاری دفاتر …
Read More »وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے توشہ خانے کا ریکارڈ پبلک کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد توشہ خانے کا ریکارڈ کابینہ ڈویژن کی ویب سائٹ پر پوسٹ کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس حوالے سے …
Read More »سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا ردعمل
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو بالکل تسلیم کرے گی لیکن جو فیصلہ آیا ہے اس میں اختلاف رائے ہے فیصلہ اس وقت 4/3 سے سامنے آیا …
Read More »معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ
اسلام آباد (پاک صحافت) معاشی حالات کے پیش نظر آدھی کابینہ تنخواہ نہیں لےگی، باقی کی تنخواہ میں کٹوتی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملکی معاشی حالات کے پیش نظر وزیراعظم کی جانب سے جلد کفایت شعاری اقدامات کا اعلان متوقع ہے، سرکاری اداروں کے بجٹ میں …
Read More »پی ٹی آئی والوں کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، عظمی بخاری
لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمی بخاری نے پی ٹی آئی اور عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔
Read More »خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر سو ارب سے زائد خرچ، وزیر اعظم
صحبت پور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خراب معاشی حالت کے باوجود سیلاب زدگان کی بحالی پر وفاقی حکومت نے سو ارب سے زائد خرچ کیے۔ سیلاب زدگان کی ہم جو بھی مدد کرسکتے تھے صوبوں کے ساتھ مل کر وفاق …
Read More »