Tag Archives: وفاقی حکومت

اتحادی حکومت کااسمبلیوں کی مدت پوری کرنے کا متفقہ فیصلہ

اتحادی حکومت

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ہو صورت اسمبلیوں کی مدت پوری کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور  میں  وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں اتحادی جماعتوں …

Read More »

پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے

پیپلزپارٹی اجلاس

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کا اہم اجلاس چیئرمین بلاول بھٹو اور شریک چیئرمین آصف زرداری کی صدارت میں منعقد ہوا ہے، جس میں اہم فیصلے کئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس ہوا جس …

Read More »

وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے۔ وزیر توانائی سندھ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نیپرا سے منظور شدہ سبسڈیز کی رقم کی فوری ادائیگی کرے، رقم نہ ہونے کی وجہ سے کے الیکٹرک بجلی فراہم کرنے میں ناکام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ …

Read More »

وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہیں، وزیر اعظم

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت بلوچستان کے مسائل حل کرنے کی خواہاں ہے۔انہوں نے بتایا کہ ایران سے بجلی کا معاہدہ ہوگیا ہے اور 100 میگا واٹ کا کام جلد مکمل کرلیا جائیگا۔ چین پاکستان کا بہترین دوست ہے جس نے …

Read More »

آصف زرداری کی چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد، ق لیگ کا شاندار استقبال

آصف علی زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر مملکت اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی رہائش گاہ آمد ہوئی جہاں ق لیگ کی جانب سے ان کا شاندار استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آصف علی زرداری نے وفاقی وزیر چوہدری سالک …

Read More »

حکومت کی جانب سے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ

سولر پینل

اسلام آباد (پاک صحافت)  حکومت کی جانب سے بجلی کے ستائے   عوام کے لئے بڑا احسن اقدام کیا جارہا ہے۔ وزیر اعظم شہباز  شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ حکومت کی جانب سے گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اس حوالے سے …

Read More »

خیبر پختونخواہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے، وزیر داخلہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کے پی کے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبر پختونخواہ حکومت اقلیتوں کے تحفظ میں بری طرح ناکام ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم کی ہدایت کے مطابق رنجیت سنگھ اور …

Read More »

سابقہ حکومت نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو الحاق کرنے کی اجازت دی، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے سابقہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ سابقہ حکومت نے بھارت کو مقبوضہ کشمیر کو الحاق کرنے کی اجازت دی۔ ان کا کہنا ہے کہ  پی ٹی آئی کی حکومت نے  اسٹیٹ بینک کو وفاقی …

Read More »

سندھ کا ملک کی زرعی معیشت میں اہم کردار ہے، شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ  صوبہ سندھ کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے، وفاقی حکومت اس معاملے پر نوٹس لے۔ شرجیل میمن نے کہا کہ  صوبے میں آپباشی کے ساتھ ساتھ پینے کے پانی کی شدید کمی ہے، سندھ کا ملک …

Read More »

مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے  حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مزدور دشمن قوانین کا ازسرنو جائزہ لینے کیلئے پارلیمانی کمیٹی قائم کی جائے۔ رضا ربانی نے کہا کہ وفاقی حکومت فوری طور پر لازمی سروسز ایکٹ واپس لے، حکومت کم سے کم اجرت پر …

Read More »