(پاک صحافت) ہندوستان کے مسلمانوں کیلئے الگ ریاست قائم کرکے برصغیرکا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائداعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ …
Read More »بینی گینٹز: نیتن یاہو جان بوجھ کر حماس کے ساتھ معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہے ہیں
پاک صحافت سابق وزیر جنگ اور صیہونی حکومت کی “آفیشل کیمپ” پارٹی کے رہنما بینی گانٹز نے انکشاف کیا ہے کہ نیتن یاہو حماس تحریک کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے میں رکاوٹ تھے، جس میں پہلا ہدفی تبادلہ بھی شامل ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، الجزیرہ کا حوالہ …
Read More »ایران بس حادثہ، 28 افراد کی میتیں وطن پہنچ چکیں، ترجمان دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ ایران بس حادثے میں جاں بحق 28 پاکستانیوں کی میتیں پاکستان پہنچ چکی ہیں۔ ایک بیان میں ترجمان نے بتایا کہ ایران سے میتیں جیکب آباد ایئر پورٹ پر پہنچائی گئیں، صوبائی وزیر ناصرشاہ اور …
Read More »وطن واپس جانے والے افغان باشندوں کی تعداد 6 لاکھ 59 ہزار سے متجاوز
اسلام آباد (پاک صحافت) ملک کے مختلف شہروں میں غیرقانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 21 جولائی 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 6 لاکھ 59 ہزار 653 …
Read More »پاکستان سے لاکھوں افغان شہریوں کا انخلاء جاری
پشاور (پاک صحافت) پاکستان سے افغان شہریوں کا انخلاء تاحال جاری ہے، خیبر پختونخواہ سے اب تک 2 لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے ملک واپس روانہ ہوچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپخوانخواہ کے طورخم بارڈر سے اب تک مجموعی طور پر 2 لاکھ 84 ہزار 194 افراد خیبرپختونخوا سے افغانستان …
Read More »شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی
کراچی (پاک صحافت) شہر قائد سے 1 ماہ کے دوران غیرقانونی طور پر مقیم 1 ہزار 117 افراد کی واپسی پوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس ریکارڈ کے مطابق یکم نومبر سے غیرقانونی طور پر مقیم 30 ہزار 784 افراد کو چیک کیا گیا۔ ضلع ایسٹ میں 12171 افراد …
Read More »اب تک 2 لاکھ 3 ہزار 639 غیر قانونی افغان اپنے ملک جا چکے
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کا مختلف طریقوں سے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک 2 لاکھ 3 ہزار639 غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کی وطن واپسی ہو چکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق روزانہ ہزاروں غیر رجسٹرڈ افغان شہری بذریعہ …
Read More »مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے
اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے …
Read More »نوازشریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ مولانا فضل الرحمن
اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ نواز شریف کو وطن واپسی پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا …
Read More »سابق وزیراعظم نوازشریف لاہور پہنچ گئے
لاہور (پاک صحافت) سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف لاہور پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد 4 سال بعد وطن واپس آئے ہیں۔ سابق وزیراعظم نواز شریف کے طیارے نے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر لینڈ کیا، اسحاق ڈار اور اعظم …
Read More »