افغان

مزید 7135 غیر قانونی مقیم افغان اپنے ملک واپس چلے گئے

اسلام آباد (پاک صحافت) غیرقانونی طور پر پاکستان میں مقیم غیر ملکیوں کی اپنے وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی بڑی تعداد اپنے وطن واپس چلی گئی۔ 4 نومبر کو 7135 غیر قانونی مقیم افغان باشندے اپنے ملک واپس گئے جن میں 2330 مرد، 1765 خواتین اور 3040 بچے شامل تھے۔

واضح رہے کہ افغانستان روانگی کے لیے 186 گاڑیوں میں260 خاندانوں کی وطن واپسی ہوئی۔ اب تک 1 لاکھ 82 ہزار 154 غیر قانونی افغان باشندوں کی افغانستان واپسی ہو چکی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خرم دستگیر

سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے نمائندوں پر ہوتی ہے۔ خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) خرم دستگیر کا کہنا ہے کہ سب سے زیادہ تنقید پارلیمان کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے