Tag Archives: وزیر خارجہ

وزیر خارجہ سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا کی ملاقات

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یورپی یونین کی سفیر رینا کیونکا نے اسلام آباد میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلاول بھٹو اور یورپی یونین کی سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کے …

Read More »

بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی، امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا ہے کہ  بلاول بھٹو کے بیان سے سب سے زیادہ تکلیف تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پہنچی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر خارجہ کے مؤقف سے واضح ہو گیا کہ کشمیر پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا۔ تفصیلات …

Read More »

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پا ک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے چینی وزیرِ خارجہ کن گینگ نے آرمی ہاؤس راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر نے علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر پاکستان کے لیے چین کی غیر متزلزل حمایت …

Read More »

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ کی ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے قائم مقام افغان وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں موجودہ سیکیورٹی ماحول میں بہتری کے لیے میکنزم بہتر بنانے پر بھی گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر امیر خان متقی نے کہا کہ علاقائی استحکام …

Read More »

بھارت کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری  سے منسوب دھمکی آمیز بیان جھوٹ ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بھارت کے لیے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری  سے منسوب دھمکی آمیز بیان جھوٹ ہے۔ خیال رہے کہ  وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری  کے  بھارتی زیر تسلط کشمیر میں جی 20 اجلاس پر دیے گئے  بیان پر دفتر خارجہ نے وضاحتی …

Read More »

پاکستان اور چین کا سی پیک منصوبے کی ترقی کیلئے پختہ عزم کا اعادہ

پاک چائنہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور چین نے ایک بار پھر سی پیک منصوبے کی اعلی معیار کے مطابق ترقی کیلئے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 2 روزہ دورہ پر آئے چینی وزیرخارجہ چن گانگ دفترخارجہ پہنچے، جہاں وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے چینی ہم …

Read More »

سوڈان کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے: ایران

حسین امیر عبد اللہیان

پاک صحافت ایران کے وزیر خارجہ نے سوڈان کی صورتحال کو انتہائی تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر کوئی متبادل نہ ملا تو سوڈان کا بحران خطے کے دیگر ممالک تک پھیل جائے گا۔ سوڈان میں لڑائی شروع ہونے کے بعد سے اسلامی جمہوریہ ایران نے وہاں کی …

Read More »

وزیرخارجہ کے بیانیے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہے۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ کے بیانئے سے بی جے پی اور پی ٹی آئی کو تکلیف ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو …

Read More »

پاکستان نے ایران کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے

بلاول

پاک صحافت پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کو جو کہ جلد ہی شنگھائی تعاون تنظیم کا نیا رکن بن جائے گا کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا: اجتماعی مقاصد کے حصول کے لیے شنگھائی اراکین کو غربت کے خلاف جنگ کے لیے متحد ہونا چاہیے۔ پاکستان کی …

Read More »

پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات نئی بلندیوں کو چھو رہے ہیں۔ پاکستان اور چین کی دوستی کو 70 سال ہو چکے ہیں، سی پیک دونوں ممالک کے درمیان اہم منصوبہ ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ …

Read More »