Tag Archives: وزیر اعظم

امریکی میڈیا کا دعویٰ: بائیڈن جنوبی غزہ پر اسرائیل کے حملے سے پریشان ہیں

دو شیطان

پاک صحافت ایک امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا: امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو بتایا کہ وہ “جنگ میں موجودہ وقفے کے خاتمے کے بعد جنوبی غزہ میں ممکنہ اسرائیلی فوجی کارروائیوں کے بارے میں فکر مند ہیں۔” پاک صحافت کے نامہ نگار کے …

Read More »

وزیراعظم نے او آئی سی اجلاس میں غزہ جنگ روکنے کیلئے زور دیا، حافظ طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی برائے بین المذاہب و ہم آہنگی حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ اس وقت پوری دنیا میں سب سے اہم مسئلہ فلسطین کا ہے۔ فلسطین کے اسپتالوں پر حملے کیے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا ہمارے سپہ سالار نے فلسطین …

Read More »

تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز ماضی سے سبق حاصل کریں، شہباز شریف

شہباز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہمیں پختہ سیاست کی طرف بڑھنا چاہیے۔ ان کا کہنا ہے کہ تمام سیاسی اسٹیک ہولڈرز ماضی سے سبق حاصل کریں۔ ہم ایک نیو کلیئر طاقت ہیں لیکن معاشی طور پر 76 سالوں …

Read More »

اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے

رانا ثناءاللہ

‏لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اگلے وزیراعظم کا فیصلہ انشاءاللہ عوام کرینگے اور عوام اپنا فیصلہ لاہور کے حق میں کریں، سندھ کے حق میں کریں، کے پی کے کے حق میں کریں وہ فیصلہ ہم سب کو قابل قبول …

Read More »

فرح گوگی کی کرپشن چیئرمین پی ٹی آئی کے سامنے آئی مگر انہوں نے مٹی ڈال دی، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی

اسلام آباد (پاک صحافت) نمائندہ خصوصی بین المذاہب ہم آہنگی حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ فرح گوگی کی کرپشن کا معاملہ چیئرمین پی ٹی آئی کے سامنے آیا تھا، ان کو کرپشن کا بتایا گیا مگر انہوں نے مٹی ڈال دی۔ تفصیلات کے مطابق ایک بیان میں …

Read More »

ملائیشیا کو غزہ کی حمایت پر امریکا کی جانب سے وارننگ موصول ہو گئی

ملیشیا

پاک صحافت ملائیشیا کے وزیر اعظم نے کہا: امریکہ کی طرف سے اس ملک کی وزارت خارجہ کو دو انتباہات بھیجے گئے ہیں اور ملائیشیا سے کہا گیا ہے کہ وہ حماس کو دہشت گرد گروہ کے طور پر تسلیم نہ کرنے کا اپنا موقف بدل لے۔ انور ابراہیم نے …

Read More »

رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ رجسٹرڈ افغان مہاجرین کو واپس نہیں بھیج رہے، غیر قانونی مقیم افراد کو واپس جانے کے لیے وقت دیا ہے۔ خیال رہے کہ نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ نے لاہور میں صحافیوں سے گفتگو کرتے …

Read More »

وفاقی کابینہ کا اجلاس، اہم فیصلے متوقع

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا جس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی معاشی، سیاسی، امن و امان کی صورتِ حال، …

Read More »

الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن جنوری میں ہوں گے، نواز شریف وزیرِ اعظم بنیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف نے ملک واپسی پر عوام کو اپنا پیغام دیا ہے، ثابت ہو گیا وہ ہی ملک کی کشتی …

Read More »