Tag Archives: نوازشریف

نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ ہمارا ایک ہی نعرہ ہوگا، نوازشریف آئے گا، غریب کا چولہا جلائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیا آرٹیکل 62، 63 …

Read More »

نوازشریف پہلے سے زیادہ طاقت کیساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف بہت جلد پہلے سے زیادہ طاقت کے ساتھ پاکستان واپس آئیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے وطن واپسی پر کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو نوازشریف کی طرف سے …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ہمارا عمران خان کو گرفتار کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے لندن میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کے خلاف ایف آئی آر بالکل …

Read More »

نوازشریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ کیپٹن صفدر

کیپٹن صفدر

لاہور (پاک صحافت) کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ نواز شریف کارکنان کو وطن واپسی کا سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر نے مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن الیکشن جیت کر …

Read More »

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ ایک فتنہ ہے۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لندن (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاست جماعت یا پارٹی نہیں بلکہ ایک فتنے کا نام ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ فواد چوہدری ملک کے مقتدر اور اہم ادارے کے افسران اور ان کے خاندان …

Read More »

فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری کی گرفتاری ان کے کردار اور گفتار کی وجہ سے ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ ملک میں مہنگائی پی ٹی آئی کے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدوں کی …

Read More »

فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

اسلام آباد (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری جیسے لوگوں کی جگہ جیل ہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فواد چوہدری کو کس نے اختیار دیا کہ الیکشن کمیشن …

Read More »

لندن میں پاکستان سے آئے بچوں کی نوازشریف سے ملاقات

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں پاکستان سے آئے بچوں نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ نواز شریف نے بچوں کو آٹو گراف بھی دیے۔ نواز …

Read More »

عمران خان 2013 سے ملک میں انتشار اور افراتفری کے ایجنٹ رہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان 2013 سے ملک میں انتشار اور افراتفری کے ایجنٹ رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی احتساب کے …

Read More »

لندن میں نوازشریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اہم اجلاس منعقد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی قیادت میں پارٹی رہنماؤں کا اجلاس ہوا ہے۔ اجلاس میں الیکشن کی تیاری اور …

Read More »