Tag Archives: نماز عید

ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات

(پاک صحافت) ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات میں ملکی سلامتی، کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں کے لیے بھی خصوصی دعائیں کی گئیں جس کے بعد لوگوں نے جانوروں کی قربانی شروع کردی۔ ملک بھر میں نمازِ عید کے اجتماعات کے لیے سیکیورٹی کے بھی خاص انتظامات دیکھے گئے۔ …

Read More »

عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جا رہی ہے

(پاک صحافت) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش و جذبے سے منائی جارہی ہے، نماز عید کے اجتماعات کا انعقاد ہورہا ہے اور ایک دوسرے کو مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے جانوروں کی قربانی کی جارہی ہے۔ ملک بھر کی طرح …

Read More »

ملک بھر میں آج عیدالفطر منائی جارہی ہے

(پاک صحافت) ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ نماز عید کے ہزاروں چھوٹے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے، امت مسلمہ اور ملک کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی کے لیے دعائیں مانگی جائیں گی۔ صدر اور وزیراعظم نے قوم کو عیدالفطر کی مبارکباد …

Read More »

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج منائی جارہی ہے

عید

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں عیدالاضحیٰ آج مذہبی جوش وجذبے سے منائی جارہی ہے۔ مختلف شہروں میں نماز عید کے اجتماعات منعقد ہورہے ہیں، جس میں ملک میں امن و امان اور خوشحالی کے لیے خاص دعائیں کی جارہی ہیں۔ خیال رہے کہ کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے …

Read More »

پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے

کراچی (پاک صحافت) پاکستان بھر میں بوہری برادری آج عیدالاضحیٰ مذہبی جوش و خروش سے منا رہی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی عرب، متحدہ عرب امارات اور  خلیجی ممالک سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بھی آج عیدالاضحیٰ منائی جارہی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے صدر  اور  اطراف …

Read More »

پاکستان میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں بوہری برادری آج عید الفطر منارہی ہے۔ کراچی کے بڑے کاروباری علاقے صدر اور اس کے اطراف میں رہائش پزیر بوہری برداری نے نمازِ عید طاہری مسجد میں ادا کی۔ تفصیلات کے مطابق نمازِ عید کی ادائیگی کے دوران صدر طاہری مسجد کی طرف …

Read More »

شام کے صدر پر حملے کی خبر جھوٹی نکلی، المنار نے تردید کر دی

بشار اسد

دمشق {پاک صحافت} المنار ٹی وی چینل نے بشار اسد پر مہلک حملے کی خبروں کی تردید کی ہے۔ آج صبح خبر پھیل گئی کہ شام کے صدر بشار اسد کو قتل کرنے کی کوشش اس وقت ناکام بنا دی گئی جب وہ نماز عید کے لیے مسجد جا رہے …

Read More »

سندھ میں گھروں کے اندر قربانی کرنے پر پابندی عائد

قربانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر عید الاضحیٰ کے موقع پر گھروں میں قربانی کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے ہدایات جاری کی گئیں ہیں کہ جانوروں کی قربانی کیلئے کھلے میدان کا انتخاب …

Read More »

میاں نوازشریف کی لندن میں نماز عید کی ادائیگی

نوازشریف

لندن (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف نے لندن میں عزیز و اقارب اور دوستوں کے ہمراہ عیدالاضحی کی نماز کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں مقیم سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے اپنے رشتہ داروں اور دوستوں …

Read More »