کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ صوبے میں 5 ہزار گھروں کو سولر پینل اور متعلقہ سامان دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ آج کل بجلی کا مسئلہ بہت زیادہ ہے، اگست میں سولر …
Read More »وزیر توانائی سندھ ناصر شاہ نے عوام کو خوشخبری سنا دی
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ سید ناصر حسین شاہ نے سندھ کی عوام کو بڑی خوشخبری سنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے نیپرا کے طرز پر سندھ الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی ( سیپرا ) …
Read More »ایسی صورتحال نہیں کہ شہباز شریف استعفی دیں۔ ناصر حسین شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ایسی صورتحال نہیں کہ شہباز شریف استعفی دیں۔ تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ سمجھ سے بالاتر ہے، فیصلے پر وہ حیران ضرور …
Read More »کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات پر کے الیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج ہوگا۔ وزیر توانائی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں ہیٹ اسٹروک سے اموات ثابت ہوئیں تو کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو میں ناصر حسین نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے حیسکو …
Read More »پیپلزپارٹی نے اداروں کی نجکاری کی مخالفت کردی
کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ ہر ادارے کو پرائیویٹ کرنا مناسب نہیں، اداروں کے اخراجات کم کرکے بہتری لائی جاسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی ہر ادارے پر بات …
Read More »سندھ حکومت کا متوسط طبقے کو سولر سسٹم لگانے کیلئے بلاسود قرض فراہم کرنے کا اعلان
کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے متوسط طبقے کے لوگوں کو سولر سسٹم لگانے کے لیے بلاسود آسان قرض فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے سینیئر صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ 30 لاکھ گھروں میں بجلی نہیں ہے، انتہائی غریب گھرانوں کو …
Read More »سندھ حکومت کا 100 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا پلان تیار
کراچی (پاک صحافت) بدترین لوڈ شیڈنگ اورمہنگی بجلی کے ستائے ہوئے سندھ کے شہریوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ 100 یونٹ تک کے صارفین کو مفت بجلی دینے کا پلان تیار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ ناصر حسین شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے …
Read More »اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ وزیر توانائی سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر توانائی سندھ ناصرحسین شاہ نے کہا ہے کہ اگر وفاقی حکومت ہماری ہوتی تو300 یونٹ بجلی مفت مہیا کرتے۔ تفصیلات کے مطابق ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کا بجٹ عوام دوست ہوگا، کوشش کریں گے کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جائے، سندھ اور بلوچستان …
Read More »سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ ناصر شاہ
کراچی (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت میں کوئی اختلاف نہیں ہے، مراد علی شاہ ہی وزیراعلی رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ کے باعث پیپلز پارٹی نے …
Read More »پیپلزپارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں۔ ناصر حسین شاہ
لاڑکانہ (پاک صحافت) ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی میں اختلافات کی خبریں درست نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ بجلی کے بل کے حوالے سے بہت شکایات آرہی ہیں۔ عوام بھاری بلوں سے …
Read More »