Tag Archives: منصوبہ بندی

عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام کی پریشانیوں کو ختم کرنے کی جامع منصوبہ بندی کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مسلم لیگ (ن) شہباز شریف سے پارٹی رہنما عبدالرحمان کانجو، رانا منور غوث، امانت شادی خیل اور اعظم نزیر تارڑ نے ملاقات کی۔ جس میں ملک …

Read More »

بزدار کو ڈمی وزیر اعلیٰ بنا کر عوام کا پیسہ لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا، عطاء تارڑ

لاہور (پاک صحافت) رہنما مسلم لیگ ن عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں ڈمی وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کو بٹھا کر عوام کے پیسے کو بےدردی سے لوٹنے کا منصوبہ بنایا گیا۔ اُنہوں نے کہا کہ پنجاب میں ڈی پی او سے پٹواری تک ٹرانسفر پوسٹنگ کا …

Read More »

10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، جمال شاہ

پشاور (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ نے کہا کہ 10 مئی کو جو کچھ ہوا منصوبہ بندی کے تحت کیا گیا، اس سے قبل کسی سیاسی کارکن نے ریڈیو پاکستان پر حملے کا نہیں سوچا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں پریس کانفرنس کرتے …

Read More »

ڈیلی مرر: داعش انگلینڈ پر مہلک حملے کی منصوبہ بندی کر رہی ہے

فوجی

پاک صحافت لندن سے جمعرات کو شائع ہونے والے ڈیلی مرر نے ذرائع کے حوالے سے ایک رپورٹ میں اعلان کیا ہے کہ داعش دہشت گرد گروہ انگلینڈ میں ایک عوامی اجتماع پر مہلک حملے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اس انگریزی اشاعت سے داعش …

Read More »

احسن اقبال کی عام انتخابات کے متعلق پیشگوئی

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال نے آئندہ انتخابات کے متعلق پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اکتوبر، نومبر میں نئے انتخابات ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نون لیگ کو دو تہائی اکثریت ملی …

Read More »

سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ عمران خان ہیں، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء …

Read More »

نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نگران حکومتیں صرف چار مہینوں کا بجٹ دیں گی۔ انہوں نے کہاکہ آئندہ مالی سال کے لیے جی ڈی پی گروتھ کا ہدف ساڑھے 3 فیصد اور افراط زر کی شرح کو 21 فیصد تک لانے …

Read More »

مشکلات سے نکلنے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مشکلات سے نکلنے کے لیے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت غیرمعمولی حالات سے گزر رہا ہے، …

Read More »

روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو پاکستان لانے کی منصوبہ بندی

خام تیل

اسلام آباد (پاک صحافت) روس سے خام تیل کا پہلا آزمائشی کارگو اپریل میں پاکستان لانے کی منصوبہ بندی جاری ہے۔ اس حوالے سے پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے خام تیل کا یہ کارگو اپریل کے وسط کے بعد تک متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا بہت پہلے کر لیتے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کرنا ہوتا بہت پہلے کر لیتے، ہم سیاسی انتقامی ایجنڈے پر یقین نہیں رکھتے، عدالت نے وارنٹ جاری کیے، پولیس افسران تعمیل کے لیے پہنچے، پولیس نہتی تھی، اسے …

Read More »