Tag Archives: منشیات

ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ شاہ زین بگٹی

شاہ زین بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہ زین بگٹی کا کہنا ہے کہ نوجوان کسی بھی قوم کے مستقبل کا معمار ہوتے ہیں، ہمیں اپنی نوجوان نسل کو منشیات کی لعنت سے بچانا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسداد منشیات نوابزادہ شازین بگٹی نے ورلڈ ڈرگ رپورٹ کی لانچنگ کی تقریب …

Read More »

پنجاب حکومت منشیات فروشی کیخلاف سخت کارروائیاں کررہی ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت صوبے بھر میں منشیات فروشی کے خلاف سخت اور ٹھوس کارروائیاں کررہی ہے، نوجوان نسل کو تباہی سے بچانا ہماری اولین ذمہ داری ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز سے وفاقی وزیر اینٹی نارکوٹکس شاہ زین بگٹی …

Read More »

پاکستان منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر عالمی برادری کے شانہ بشانہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ نے منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بیان جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان منشیات کے استعمال اور اسمگلنگ کے خلاف عالمی دن پر عالمی برادری کے شانہ بشانہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ …

Read More »

پاکستان جلد ترقی کی موٹر وے پر چلنا شروع کر دے گا جہاں نواز شریف نے پہلے چھوڑا تھا، خرم دستگیر

خرم دستگیر

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر نے کہا ہے کہ 4 سال بھٹکنے کے بعد پاکستان ترقی کی طرف ہے، ملک کی درستگی کا عمل ہم نے شروع کر دیا ہے، ہم پاکستان کی ترقی کے لیے دن رات سخت محنت کر رہے ہیں، پاکستان جلد ترقی کی …

Read More »

خارجہ پالیسی: سعودی عرب مشرق وسطیٰ میں منشیات کا مرکز بن چکا ہے

مواد موخدر

ریاض {پاک صحافت} ایک امریکی اشاعت نے لکھا کہ سعودی ولی عہد کی سعودی معاشرے کی ثقافت اور عقائد کو تبدیل کرنے کی کوششوں کے نتیجے میں سعودی عرب میں منشیات کے استعمال کی شرح میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی انٹرنیشنل گروپ کے مطابق امریکی …

Read More »

عراقی وزیراعظم کے قتل کی ناکام کوشش میں دو عراقی کمانڈر گرفتار

مصطفی الکاظمی

بغداد {پاک صحافت} عراق کے وزیر اعظم کے قتل کی ناکام کوشش کے الزام میں عراقی کمانڈروں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ عراقی فوجی ذرائع نے بدھ کے روز پاک صحافت کو بتایا کہ وزیر اعظم کے قتل کی تحقیقات کرنے والی خصوصی کمیٹی نے وزارت داخلہ میں منشیات …

Read More »

ہم ایک مضبوط پیغام بھیجنے میں کامیاب ہوں گے، حسین امیر عبداللہیان

عبد اللیہان

تہران {پاک صحافت} ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ مجھے امید ہے کہ افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کی آواز سے عالمی برادری، علاقائی ممالک اور خود افغانستان کو مشترکہ پیغام دینے میں کامیاب ہوں گے۔ خبر رساں ایجنسی ارنا کی رپورٹ کے مطابق حسین امیر …

Read More »

آریان کی گرفتاری، دبنگ اداکار سلمان خان شاہ رخ خان کے گھر پہنچ گئے

سلمان خان

ممبئی (پاک صحافت) بالی وڈ کے مقبول ترین  اداکار شاہ رخ خان کے بیٹے کی گرفتار ی کے بعد دبنگ اداکار سلمان خان ان کے گھر پہنچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان اتوار کے روز ممبئی میں واقع شاہ رخ کے گھرمنت پہنچے۔ خیال رہے کہ سلمان خان …

Read More »

ہم منشیات کی اسمگلنگ روکنا چاہتے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد

ذبیح اللہ مجاہد

کابل {پاک صحافت} طالبان کے ترجمان نے کہا کہ یہ گروپ افغانستان سے منشیات کی سمگلنگ کے تمام راستوں کو بند کرنا چاہتا ہے ، انہوں نے مزید کہا کہ کئی ممالک اس گروپ کی مدد کر سکتے ہیں۔ پاک صحافت نیوز ایجنسی کے بین الاقوامی گروپ کے مطابق ، …

Read More »

کراچی کا امن خراب کرنے کی اجازت کسی کو نہیں دیں گے، وزیر اعلیٰ سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی میں امن و امان قائم کرنے سے متعلق کہا کہا ہے کہ ہم سب نے بڑی محنت سے صوبے خاص طور پر کراچی میں امن قائم کیا ہے اب اس امن کو کسی صورت خراب کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »