Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی اتحادی جماعتوں کو عوام کی آواز پر لبیک کہنا چاہئے، حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد ضرور کامیاب ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

سند یافتہ کرپٹ ترین حکومت نے ملک کو داؤ پر لگا دیا ہے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق اور سند یافتہ کرپٹ ترین حکومت نے اس وقت ملک کو داو پر لگا دیا ہے، ملکی ترقی کے لئے حکومت کا خاتمہ ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر …

Read More »

عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی ملکی تباہی، مہنگائی اور بیروزگاری سے ہے۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کو گھبراہٹ اور پریشانی میری ملاقاتوں سے نہیں بلکہ بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور ملکی تباہی سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے احتساب عدالت …

Read More »

جس دن کالز بند ہوں گی اسی دن عدم اعتماد ہوجائے گا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ جس دن ارکان اسمبلی کو فون کالز آنا بند ہوجائیں گی اسی دن تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی اور حکومت کا مکمل خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے …

Read More »

شہبازشریف مہنگائی کے ستائے عوام کو نالائق حکومت سے چھٹکارا دلانے نکلے ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف پاکستانی عوام کو عمران نیازی اور پی ٹی آئی کے ظلم و ستم سے نجات دلانے کے لئے نکلے ہیں جس میں وہ کامیاب ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا …

Read More »

اللہ تعالی بہت جلد عمران نیازی سے عوام کی جان چھڑائے گا۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ اللہ تعالی بہت جلد عمران نیازی سے عوام کی جان چھڑائے گا، نااہل و نالائق حکومت کے خاتمے کے دن قریب آچکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز نے …

Read More »

پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی کے اہم رہنماوں کی ن لیگ میں شمولیت

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے متعدد اہم رہنماوں نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ اس دوران بڑی سطح پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کے …

Read More »

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سو فیصد یقینی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مجھے سو فیصد یقین ہے کہ حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی لیکن عدم اعتماد کی تحریک کب لانی ہے یہ فی الحال طے نہیں کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما …

Read More »

عمران خان کو نکال کر پاکستانیوں کی جان چھڑانے کیلئے تمام اقدامات جائز ہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ نااہل و نالائق عمران خان کو حکومت سے نکال کر پاکستانی عوام کو اس سے نجات دلانے کے لئے اٹھایا جانے والا ہر اقدام جائز ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے سماجی رابطے …

Read More »

تبدیلی بھی جارہی ہے اور جعلی کپتان بھی جارہا ہے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ جعلی تبدیلی اور جعلی کپتان دونوں عنقریب گھر جانے والے ہیں۔ عوام و ملک دشمن حکومت آخری سانسیں لے رہی ہے جلد خاتمہ ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے کہا ہے کہ سیالکوٹ کے …

Read More »