Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

پرویز الہٰی کی آڈیو ٹیپ معمولی نہیں، نظام عدل پر سوالیہ نشان ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال کا منظر عام پر آنے والی سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی مبینہ آڈیو لیکس کے حوالے سے کہنا ہے کہ آڈیو ٹیپ معمولی ٹیپ نہیں، جس نے نظام عدل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ …

Read More »

چوہا گھر میں چھپ گیا، خواجہ آصف کا عمران خان پر طنز

خواجہ آصف

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ ساری پارٹی کو کہتا ہے کہ جیلیں بھر دو، خود چوہا گھر میں چھپ گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ن لیگ مہنگائی کی تب ذمہ دار ہوگی جب نوازشریف پاکستان میں ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ مہنگائی سے غریب متاثر ہوتا ہے مگر یہ حکومت میری نہیں، مہنگائی …

Read More »

مریم نواز کی شاہد خاقان عباسی سے ملاقات، پارٹی امور پر تبادلہ خیال

مریم نواز شاہد خاقان

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز سے مرکزی رہنما شاہد خاقان عباسی نے آج لاہور میں واقع مرکزی سیکرٹریٹ میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنماوں مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کے دوران سیاسی صورتحال اور …

Read More »

عمران خان کو سیاست سے دست بردار ہو جانا چاہئے۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب سیاست سے مکمل دست بردار ہوجانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی اور مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی کوشش تھی کہ کیس نہ چلے …

Read More »

نیب قانون میں ترمیم سے نوازشریف کو ریلیف مل گیا

نوازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف کو نیب قانون میں ترمیم سے ریلیف مل گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت نے نوازشریف کے خلاف نیب ریفرنس واپس بھجوا دیا ہے۔ عدالت نے ریفرنس نیب ترمیمی ایکٹ کی بنیاد پر واپس بھجوایا ہے۔ نیب ترمیم …

Read More »

الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے، حنیف عباسی

حنیف عباسی

اسلام آباد  (پاک صحافت) سابق رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے مگر اپنے وقت پر ، کسی کی خواہش پر الیکشن نہیں کرسکتے،  پاکستان اپنی ترقی کی منزلیں طے کرے گا اور ایک مضبوط معاشی قوت بن کر ابھرے گا۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

قومی اور صوبائی الیکشن ایکساتھ ہونے چاہئیں۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ قومی اور صوبائی الیکشن ایکساتھ ہونے چاہئیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ عمران نیازی 2014ء سے ملک کو بحران کا شکار کرنے میں لگا ہوا ہے، اگر اس کی ضد پر یہ دو …

Read More »

عمران خان نے اپنی غلطیوں کا خود اعتراف کیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی غلطیوں کا خود اعتراف کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران …

Read More »

کوئی بھی ادارہ عمران خان اور پارٹی کی غلیظ زبان سے محفوظ نہیں۔ طارق فضل چوہدری

طارق فضل چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ کوئی بھی ادارہ عمران خان اور پارٹی کی غلیظ زبان سے محفوظ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما طارق فضل چوہدری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن دھونس اور دھمکیوں …

Read More »