Tag Archives: مسلم لیگ (ن)

بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ پھر جھوٹے ثابت ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ طبی رپورٹس آنے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ ایک بار پھر جھوٹے ثابت ہوگئے۔ …

Read More »

پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

شکر گڑھ (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستان دنیا میں سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہم الیکشن کے دوران کیے وعدوں کی تکمیل کے لیے کوشاں ہیں، پہلا وعدہ …

Read More »

پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے، یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت ملک دشمن ہے،یہ ملک میں انارکی چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کچھ ممالک ہمارے لئے معاشی، مذہبی اور اخلاقی حیثیت سے بہت اہم ہیں مذموم سیاسی …

Read More »

نوازشریف آئندہ دو ماہ میں پارٹی کی قیادت سنبھال سکتے ہیں۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ پارٹی رہنماؤں نے نواز شریف کو ن لیگ کی صدارت سنبھالنے کی تجویز دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئیر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ رہنماؤں کا خیال ہے نواز شریف کے وزیراعظم نہ …

Read More »

9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے حملہ آوروں کو پاکستان کی ترقی قبول نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر طلال چوہدری نے پی ٹی آئی رہنماﺅں کے جلسوں کے انعقاد کے بیان پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پی ٹی …

Read More »

نوازشریف کا پارٹی کی تنظیم نو اور ناراض رہنماؤں سے متعلق اہم فیصلہ

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف نے پارٹی سیکرٹریٹ میں بیٹھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف، پارٹی سیکرٹریٹ میں ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کرتے ہوئے رواں ہفتے سے ڈسٹرکٹ عہدے داروں سے ملیں گے۔ اس حوالے سے ذرائع نے مزید بتایا کہ قائد …

Read More »

اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کیلئے ن لیگی حکومت کی اسٹریٹیجی کا اعلان

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن تحریک سے نمٹنے کیلئے ن لیگی حکومت نے اسٹریٹیجی کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خرم دستگیر نے کہا ہے کہ سعودی وفد اسلام آباد میں موجود ہے، اپوزیشن کی تحریک سے زیادہ حکومت کیلئے یہ دورے پاکستان …

Read More »

نیتن یاہو جانتا ہے جنگ ختم ہوتے ہی اُس کا خاتمہ ہوجائے گا، مشاہد حسین سید

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ نیتن یاہو کو پتہ ہے جس دن جنگ ختم ہوگی، اُس کا خاتمہ ہوجائے گا۔ مشاہد حسین سید نے کہا کہ اسرائیل 6 ماہ سے غزہ کی نسل کشی کر رہا ہے، کوئی …

Read More »

مریم نواز 500 سے 800 روپے والا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب مریم نواز 500 سے 800 کی قیمت کا لان کا جوڑا پہنتی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب عظمی بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلی پنجاب کسی کی نقل نہیں کرتیں بلکہ سب انہیں کاپی کرتے ہیں، مریم زیادہ …

Read More »

اپوزیشن کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکام ہوگئی۔ طلال چوہدری

طلال چوہدری

اسلام آباد (پاک صحافت) طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پشین جلسے سے ثابت ہوگیا کہ اپوزیشن جماعتوں کی تحریک شروع ہونے سے پہلے ہی ناکامی سے دوچار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد: مسلم لیگ(ن) کے رہنما سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتوں کا ناکام جلسہ …

Read More »