Tag Archives: مسترد

پاکستانی عوام کیجانب سے سوشل میڈیا پر 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد

14 اگست

لاہور (پاک صحافت) پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر ہونے والا 14 اگست سے متعلق زہریلا پروپیگنڈا مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے حوالے سے عوام نے اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم مشکل وقت سے نکل آئے ہیں اس سال جشن آزادی پورے …

Read More »

وزیراعظم نے نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے اب تک نگران وزیراعظم کیلئے کسی امیدوار کو منتخب یا مسترد نہیں کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری آئین میں طے شدہ طریقہ …

Read More »

عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی توشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جسٹس مسرت ہلالی نے ریمارکس میں کہا ہے کہ توشہ …

Read More »

بائیڈن حکومت/اسرائیل کے خلاف بنیاد پرست صیہونیوں کے انتہائی بیان کی تذلیل کی گئی

صیھونی

پاک صحافت دنیا کی آرتھوڈوکس ربیوں کی سب سے بڑی لابی نے ایک سخت بیان میں امریکی حکومت کی طرف سے صیہونی حکومت کی کابینہ میں اس لابی کے نمائندوں کو مسترد کرنے کے اقدام کی مذمت کی ہے۔ صیہونی نیوز سائٹ “اسرائیل نیشنل نیوز” کی جانب سے آج پاک …

Read More »

ضمانتیں مسترد، اسد عمر اور شاہ محمود قریشی عدالت سے فرار

شاہ محمود قریشی اسد عمر

اسلام آباد (پاک صحافت) جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ مقدمے میں ضمانتیں خارج ہونے پر شاہ محمود قریشی اور اسد عمر مقامی عدالت سے فرار ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں 9 مئی کو جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ہے۔ عدالت نے …

Read More »

لندن اسلامک سینٹر کے خلاف برطانوی کارروائی کے خلاف مسلمانوں کا احتجاج

احتجاج

پاک صحافت اسلامک سنٹر آف انگلینڈ کے بارے میں چیریٹی افیئر کمیشن کی تحقیقات کے آغاز کے بعد، جس کی وجہ سے اس مرکز کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا، درجنوں مسلمانوں نے اس کارروائی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے، اس مرکز کے سامنے مغرب اور عشاء کی …

Read More »

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق نے مغربی میڈیا کی پاکستان میں انسانی حقوق کیخلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا

ریاض حسین پیرزادہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے مغربی میڈیا کی پاکستان میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹس کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق ریاض حسین پیرزادہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کی درخواست مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد کر دی۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈ ضبطگی کیس میں الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہا ہے …

Read More »

قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو فنڈز کا اجراء مسترد کردیا

قومی اسمبلی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی نے الیکشن کمیشن کو 21 ارب روپے کے فنڈر کا اجراء ایک بار پھر کثرت رائے سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹ بینک کو 21 ارب روپے جاری کرنے کے حکم کے معاملے پر قائمہ کمیٹی خزانہ کی …

Read More »

نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست مسترد

نواز شریف

کراچی (پاک صحافت) سندھ ہائی کورٹ نے نواز شریف کی تقریر پر پابندی کی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی تقریر پر پابندی سے متعلق درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر مسترد کردی، سندھ ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی …

Read More »