Tag Archives: مسترد

فلسطینی پناہ گزین: ہم غزہ چھوڑنے کے بجائے مرنا پسند کریں گے

بے گھر

پاک صحافت رفح شہر میں پناہ لینے والے فلسطینیوں نے کہا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کے زمینی حملے کے خوف کے باوجود کبھی بھی علاقہ چھوڑ کر نہیں جائیں گے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کی “اناطولیہ” نیوز ایجنسی کو انٹرویو دیتے ہوئے ان فلسطینی پناہ گزینوں …

Read More »

جے یو آئی نے انتخابی نتائج کو مسترد کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) نے 8 فروری کے انتخابات کو مسترد کردیا۔ خیال رہے کہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ اس انتخابات میں دھاندلی کے ریکارڈ بنے، انتخابی عمل یرغمال بنا رہا، الیکشن کو شفاف قرار …

Read More »

ن لیگ خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج مسترد کردیے، 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ

مسلم لیگ ن

پشاور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا نے انتخابی نتائج کو مسترد کرتے ہوئے 10 حلقے کھولنے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے ترجمان اختیار ولی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی نام کی اس وقت کوئی پارٹی موجود نہیں اور آزاد …

Read More »

الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کو مسترد کردیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے انتخابات میں دھاندلی کےالزامات کو مسترد کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق مشکلات اور مسائل کے باوجود 8 فروری کو انتخابی عمل پرامن رکھنے میں کامیاب رہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے شکایات پر فوری فیصلے کیے جارہے ہیں۔ انتخابات ایک بہت بڑا آپریشن تھا …

Read More »

ٹرمپ کے خلاف عدالت کا اہم فیصلہ، وہ صدارتی دوڑ سے باہر ہو سکتے ہیں

واہٹ

پاک صحافت امریکی ڈسٹرکٹ آف کولمبیا کی اپیل کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو انتخابی نتائج کو الٹانے کی سازش کے معاملے میں ایگزیکٹو استثنیٰ حاصل نہیں ہے۔ عدالت نے منگل کو کہا کہ ٹرمپ کو 2020 کے مقدمے کا سامنا کرنا پڑ …

Read More »

الیکشن التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی۔ عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ الیکشن کے التوا کی نام نہاد قرارداد کسی جماعت کی نمائندگی نہیں کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ 100 ارکان کے ایوان میں 7، 8 سینیٹرز کی رائے کو …

Read More »

بلاول بھٹو نے سینیٹ کی قرارداد مسترد کردی

بلاول بھٹو

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن ہوں گے۔ سینیٹ …

Read More »

اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک مرزا فیملی کے قرضے معاف کرانے کی کوشش کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سعید غنی نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ فہمیدہ مرزا نے کاغذات نامزدگی میں اپنے اثاثے ڈکلیئر نہیں …

Read More »

این اے 263 سے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقے این اے 263 کوئٹہ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ ریٹرنگ آفیسر کے مطابق قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی ڈیفالٹ، مفرور اور شناختی کارڈ بلاک ہونے پر مسترد کیے گئے۔ اسی طرح …

Read More »

لاہور اور میانوالی سے بانی پی ٹی آئی کے کاغذات نامزدگی مسترد

عمران خان

لاہور (پاک صحافت) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 122 سے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ مسلم لیگ ن کے رہنما میاں نصیر نے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق اعتراض کیا گیا تھا کہ بانی پی ٹی …

Read More »