Tag Archives: مسترد

پی ایف یو جے کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل نے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کومسترد کر دیا

پی ایف یو جے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل  کی جانب سے مجوزہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو متفقہ طور پر مسترد کردیاگیا ہے۔ یاد رہے کہ پی ایف یو جے کی جانب سے  یہ فیصلہ لاہور میں تین روزہ اجلاس کے اختتام پر جاری اعلامیہ میں …

Read More »

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کی جانب سے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں فوج کی تعیناتی کے لئے دی جانے والی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں پاک فوج کی تعیناتی کے لئے درخواست دی تھی۔ پی …

Read More »

حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگاناچاہتی ہے، بلاول

بلاول بھٹو

کراچی (پاک  صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان میڈیا ڈیولپمینٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی نااہلی کی وجہ سے میڈیا پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پی پی چیئرمین کا کہنا ہے کہ حکومت میڈیا ٹریبونل سے تنقید کرنے والوں کی …

Read More »

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کر دیا

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کردیا،  پی ایم اے کا کہنا ہے کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ انتہائی تشویش ناک ہے۔  پی ایم اے کے مطابق ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کسی صورت قبول نہیں …

Read More »

میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی فاشسٹ ٹولے کے دماغ کی اِختراع اور کالا قانون ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے پاکستان میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہوئے کہا ہے کہ میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی فاشسٹ ٹولے کے دماغ کی اِختراع اور کالا قانون ہے۔  خیال رہے کہ مسلم لیگ ن  نے میڈیا ڈیولپمنٹ اتھارٹی کو …

Read More »

عراقی ایلچی: بغداد کابل نہیں بنے گا۔ ہم عراق میں عدم استحکام کی اجازت نہیں دیں گے

امریکی فوج

بغداد {پاک صحافت} عراقی پارلیمنٹیرینز اور تجزیہ کاروں نے عوامی متحرک قوت اور عراقی شیعہ علماء اتھارٹی کے باوجود افغانستان میں واقعات کے دوبارہ ہونے کے امکان کو مسترد کر دیا ہے۔ تسنیم نیوز ایجنسی کے مطابق ، المعلمہ کے حوالے سے ، عراقی الفتح اتحاد کے نمائندے مختار المساوی …

Read More »

میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا

میڈیا

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی میڈیا تنظیموں کی جانب سے مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کو مسترد کر دیا  گیا ہے، میڈیا تنظیموں کی جانب سے مشترکہ بیان میں کہا گیا ہے کہ مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی آزادیٔ صحافت اور آزادیٔ اظہار کے خلاف ہے، مجوزہ پاکستان میڈیا اتھارٹی کا …

Read More »

جوزف بوریل کا بیان تعصب پر منبی ہے، خطیب زادے

خطیب زادے

تہران {پاک صحافت} ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کمشنر کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے اسے تعصب پر مبنی قرار دیا۔ سعید خطیب زادے نے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے ذمہ دار جوزف بوریل کے بیان کو غیر ذمہ دارانہ قرار دیتے …

Read More »

ن لیگ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کو مسترد کردیا

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن وفاقی حکومت کی جانب سے کئے گئے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ کو مسترد کر  دیا ہے۔ اس حوالے مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب  نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کی ٹیسٹنگ میں پارلیمان اور اپوزیشن کی …

Read More »

پاکستان کے متعلق امریکی رپورٹ غیرمعقول اور غیرمصدقہ ہے۔ دفترخارجہ

دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے عدالتی نظام کے متعلق امریکہ کی جانب سے جاری رپورٹ غیرمعقول اور غیرمصدقہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان میں عدالتی نظام کے متعلق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب …

Read More »