Tag Archives: مسترد

حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

مظفر آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حقیقت میں 25جولائی کو آزاد کشمیر میں جمہوریت ہاری ہے ، جو معاملات 2018 میں ہوئے وہی 2021میں سامنے آئے ہمارے امیدواروں …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ مرتضی وہاب

مرتضی وہاب

کراچی (پاک صحافت) مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر بدترین ظلم ہے۔ جسے سندھ حکومت مسترد کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے وفاقی حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں …

Read More »

عدالت نے ٹی ایل پی سربراہ کی نظر بندی میں توسیع کی استدعا مسترد کردی

سعد حسین رضوی

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی کی توسیع کے لئے دی جانے والی درخواست کو مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے کالعدم ٹی ایل پی کے سربراہ علامہ سعد حسین رضوی کی نظر بندی میں توسیع …

Read More »

ضمنی انتخاب کیلئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی مسترد

پی ٹی آئی

سیالکوٹ (پاک صحافت) پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب لڑنے کے لئے پی ٹی آئی امیدوار کے کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن نے مسترد کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی پی 38 سیالکوٹ میں ضمنی انتخاب کے لئے تحریک انصاف کے امیدوار قیصر اقبال بریار کے کاغذات نامزدگی دوہری شہریت …

Read More »

اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہےتو لوگ سڑکوں پر کیوں؟، حسن مرتضی

حسن مرتضیٰ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر حسن مرتضیٰ نے پنجاب حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر پنجاب کا بجٹ عوام دوست ہے تو، لوگ سڑکوں پر کیوں ہیں؟ ان کا کہنا ہے کہ پنجاب بجٹ عوام دوست نہیں اسی لئے تاجر، ڈاکٹر، نرسیں، …

Read More »

پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں، بلاول بھٹوزرداری

بلاول بھٹو

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرین بلاول بھٹوزرداری نے وفاقی بجٹ پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایم ایف بجٹ میں ٹیکسوں کے نام پر عوام کی جیبوں پر ڈاکے کو مسترد کرتا ہوں۔ عمران خان کے عوام دشمن معاشی اقدامات کو بے نقاب …

Read More »

حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے خلاف ٹف ٹائم دیں گے، شہباز شریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر  و قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وفاقی بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کو بجٹ پاس کروانے کے لئے ٹف ٹائم دیں گے۔ جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لئے …

Read More »

بائیڈن کا ایجنسیوں کو 90 دن کے اندر کورونا کا منبع تلاش کرنے کا حکم

بائیڈن

واشنگٹن {پاک صحافت} کورونا وائرس کی وجہ سے بڑھتے ہوئے تنازعہ کے درمیان ، امریکی صدر جو بائیڈن نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کو یہ وائرس کہاں سے آیا ہے اس کی تحقیقات کرنے کا حکم دیا ہے اور تین ماہ کے اندر اپنی رپورٹ پیش کریں۔ ایک بیان میں ، …

Read More »

مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کردئے

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے این اے 249 کے نتائج مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صرف چند سو ووٹوں سے مسلم لیگ ن کی کامیابی کو دھاندلی کے ذریعے ناکام کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

اوپن سینیٹ انتخابات کی حمایت نہیں کریں گے: رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد(پاک صحافت) اوپن ووٹنگ سے متعلق آرڈیننس مسترد کرتے ہوئے  پیپلزپارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی نےکہا ہے کہ حکومت نے سینیٹ انتخابات کا مذاق بنا دیا ہے، حکمران جماعت کے ایجنڈے کو فروغ دینے کے لیے آرڈیننس جاری کرنے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا مواخذہ ہونا …

Read More »