Tag Archives: مداخلت

پی ٹی آئی مسلسل غیرملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف مسلسل غیر ملکی مداخلت کو دعوت دے رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق شیری رحمان نے امریکی کانگریس ارکان کے صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط میں پر ردعمل دیا ہے۔ انہوں نے …

Read More »

نئی امریکی قیادت کی پاکستانی امور میں مداخلت کی افواہیں بے بنیاد ہیں، چوہدری شجاعت حسین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نئی امریکی قیادت کی پاکستانی امور میں مداخلت سے متعلق افواہیں بے بنیاد ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین اور چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی لاہور میں ملاقات ہوئی۔ …

Read More »

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وزیر خزانہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ …

Read More »

ٹروڈو: بھارتی حکومت نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کرکے ایک بھیانک غلطی کی ہے

کناڈآ

پاک صحافت کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے اوٹاوا اور نئی دہلی کے درمیان کشیدگی کو بڑھنے سے روکنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا لیکن اس بات پر زور دیا کہ ہندوستانی حکومت نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کرکے ایک خوفناک غلطی کی ہے۔ امریکی اے بی …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کا فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کا فیض حمید کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ فوج کے معاملات میں مداخلت ہے۔ اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی مسلسل کوشش ہے کہ …

Read More »

دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں، ترجمان دفترِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ غیر ملکی حکومت کےایسے ردِعمل کو خوش آمدید نہیں کہتے جو پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت ہو، دیگر ممالک کو پاکستان کے اندرونی امور پر بیان دینے کی ضرورت نہیں، غیر ملکی حکومتوں کو …

Read More »

فیض حمید کو تحویل میں لے کر ادارے نے بہت بڑا قدم اٹھایا۔ عطاء تارڑ

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطاء تارڑ کا کہنا ہے کہ فوج نے تحقیقات کے بعد لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو تحویل میں لیا ہوگا، ادارے نے یہ بہت بڑا قدم اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیض حمید کو فوجی تحویل میں لئے جانے کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے وفاقی …

Read More »

جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں، بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جیسے ارشد ندیم نے تاریخ رقم کی ویسے عدلیہ نے بھی ورلڈ ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری اظہار خیال کیا کہ پاکستان کے مسائل کچھ آپ کے …

Read More »

امریکا کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، طاہر اشرفی

لاہور (پاک صحافت) چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کی قرارداد قابلِ مذمت ہے، امریکا ہو یا کوئی اور کسی کو ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کا حق نہیں، امریکا کو فلسطین میں انسانیت کیوں نظر نہیں آ رہی؟ لاہور میں میڈیا …

Read More »