Tag Archives: محمد زبیر

حکومتی غلط فیصلوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ محمدزبیر

محمد زبیر

اسلام آباد (پاک صحافت) محمد زبیر کا کہنا ہے کہ نااہل حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ عوام بھگت رہے ہیں۔ جبکہ عمران خان ایک وزیر کو تبدیل کرکے خوش ہوتے ہیں کہ بڑی تبدیلی لائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔ محمد زبیر

محمد زبیر

لاہور (پاک صحافت) محمد زبیر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت اپنی نااہلی اور نالائقی کی وجہ سے اس وقت خودکشی کرنے پر مجبور ہے۔ ہم تو حکومت کا تماشہ دیکھ رہے ہیں ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر …

Read More »

عمران خان کے ہوتے ہوئے معیشت کی بہتری ممکن نہیں۔ محمد زبیر

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) محمد زبیر نے کہا ہے کہ عمران خان کے برسراقتدار ہوتے ہوئے ملکی معیشت کی بہتری کا کوئی امکان نہیں ہے۔ بلکہ آئے روز معاشی حالت مزید خراب ہوجائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور میاں محمد نواز شریف کے ترجمان محمد زبیر …

Read More »

نیب پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے۔ رہنما ن لیگ

محمد زبیر

کراچی (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما محمد زبیر نے کہا ہے کہ نیب اس وقت پی ٹی آئی کا ذیلی ونگ بن چکا ہے جو عمران خان کے اشاروں پر سیاسی مخالفین کے خلاف انتقامی کارروائیاں کررہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق گورنر سندھ اور مسلم لیگ ن …

Read More »