Tag Archives: فوج

عمران خان کوجس درخت نے سایہ میسر کیا اس پہ کلہاڑا چلایا، خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ جس درخت نے سایہ میسر کیا اس پہ کلہاڑا چلایا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ زندگی بھر جس ہاتھ نے کھلایا عمران خان …

Read More »

عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو آآڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ  عمران اس ملک میں فساد اور سول وار چاہتا ہے، یہ اس ملک کے خلاف سازش کر رہا ہے، یہ فوج اور عدلیہ میں ڈویژن کرنا چاہتا ہے۔انہوں نے کہا …

Read More »

عمران نیازی کو پتہ ہے وہ ووٹ کے ذریعے نہیں جیت سکتے اس لئے اب سہارے تلاش کر رہے ہیں، احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران نیازی عوام کے اندر سیاست کھوچکے ہیں انہیں پتہ ہے ووٹوں کے ذریعے وہ نہیں جیت سکتے اب وہ سہارے تلاش کررہے ہیں ان سہاروں کیلیے کبھی وہ عدلیہ پہ حملہ آور ہوتے ہیں کبھی وہ فوج …

Read More »

روسی صدر نے مسلمان فوجیوں کی بہت تعریف کی

پوتن

ماسکو {پاک صحافت} روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اس ملک کی فوج میں شامل مسلمان فوجیوں کی تعریف کی ہے۔ ولادیمیر پوتن نے یوکرین کے خلاف روس کے خصوصی فوجی آپریشن میں روسی فوج میں شامل ہونے والے مسلمان فوجیوں کی بہادری اور قربانیوں کی تعریف کی۔ انہوں …

Read More »

حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت کے ذمے بہت مشکل فیصلے آئے ہیں، مشکل فیصلے ہوں گے جن کی سیاسی قیمت ادا کرنا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نجی ٹی وی …

Read More »

فوج ٹھیک کہہ رہی ہے ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج ٹھیک کہہ رہی ہے اور سیاستدان بھی یہی کہتے تھے کہ ہر ادارہ اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالے۔ اب اس سے بھی عمران خان سو استفادہ کرنا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر سید …

Read More »

عمران نیازی مسلسل ملک میں سیاسی انارکی پھیلارہے ہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران نیازی مسلسل ملک میں سیاسی اور اداراجاتی انارکی پھیلارہے ہیں۔ عمران خان کی ناکامی کی سب سے بڑی وجہ ان کی نالائقی اور نااہلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال …

Read More »

روس نے یورپی یونین کے حوالے سے اپنی پالیسی میں تبدیلی کا اعلان کر دیا

روس

پاک صحافت اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے دمتری پولیانسکی نے جمعرات کو کہا کہ ماسکو نے یوکرین کی یورپی یونین میں رکنیت کے بارے میں اپنا موقف تبدیل کر دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یوکرین کی یورپی یونین میں رکنیت کو فی الوقت کسی امن معاہدے کا حصہ …

Read More »

عمران نیازی اس قوم کا میر جعفر اور میر صادق ہے، فضل الرحمان

فضل الرحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)   کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عمران نیازی اس قوم  کا میر جعفر اور میر صادق ہے، اپنے ایجنڈے کو پورا نہ کرنے کی وجہ سے تشویش میں مبتلاء ہے ،  عوام نے ان کو پارلیمنٹ …

Read More »

یوکرین جنگ میں دیگ سے زیادہ چمچہ گرم! برطانیہ نے روس اور بیلاروس پر نئی پابندیوں کا اعلان کر دیا

پاک صحافت ایک طرف روسی فوج یوکرین میں اپنا خصوصی فوجی آپریشن جاری رکھے ہوئے ہے تو دوسری جانب برطانیہ، امریکا سمیت کئی مغربی ممالک روس پر مسلسل نئی پابندیوں کا اعلان کر رہے ہیں۔ لیکن اس سب کے درمیان برطانیہ سب سے زیادہ ناراض نظر آتا ہے اور وہ …

Read More »