Tag Archives: فائرنگ

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں مطلوب دہشت گرد ساتھیوں سمیت ہلاک

سیکیورٹی فورسز

ٹانک (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے ٹانک میں انٹیلی جنس بیسڈآپریشن کیا ہے جس میں فائرنگ کے شدید تبادلےمیں 2 دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں انتہائی مطلوب گل یوسف عرف طور شامل ہے۔ گل یوسف کے سر کی قیمت 25 …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

شمالی وزیرستان (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے ایک خودکش بمبار سمیت 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی اہلکاروں اور دہشت …

Read More »

یمن کے وزیر اطلاعات: امریکہ اور انگلینڈ کی دھمکیوں سے ہمارا موقف نہیں بدلے گا

وزیر اطلاعات

پاک صحافت یمن کے وزیر اطلاعات نے اتوار کی رات کہا کہ غزہ میں جنگ کو روکنے کے بارے میں ملک کا موقف بحیرہ احمر میں صیہونی جہازوں پر حملے روکنے سے متعلق امریکہ اور انگلینڈ کی دھمکیوں سے تبدیل نہیں ہوگا۔ پاک صحافت کی المیادین کی رپورٹ کے مطابق …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر دہشت گردوں کا حملہ

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ یارک کی حدود میں مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا ہے۔ ترجمان جے یو آئی جلیل جان نے بتایا ہے کہ …

Read More »

افغانستان سے پاکستان داخل ہونے کی کوشش کرنے والے 3 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

باجوڑ (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز نے افغانستان سے پاکستان داخل ہونے والے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولا بارود برآمد کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع باجوڑ کے علاقے بٹوار میں …

Read More »

سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع آواران میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران ہوئی جھڑپ میں پانچ دہشتگرد مارے گئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آواران کے علاقے مشکئی میں سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی موجودگی کی …

Read More »

زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق

پولیس

وزیرستان (پاک صحافت) جنوبی وزیرستان کے علاقے جژاغونڈے میں زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ سے 5 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زیر تعمیر تھانے پر فائرنگ کا واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کام کرنے والے 5 مزدور جاں …

Read More »

دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی ہی فائرنگ سے مارا گیا، سی ٹی ڈی رپورٹ

تربت (پاک صحافت) تربت میں دہشتگردوں کی کارروائیوں پر محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق دہشتگرد بالاچ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔ سی ٹی ڈی بلوچستان نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ رواں سال بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) …

Read More »

پولیس چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام

سی ٹی ڈی

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز نے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رات گئے چنڈا چیک پوسٹ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا مگر پولیس نے دہشت گردوں کو حملہ کرنے سے پہلے ہی پسپا کردیا، پولیس …

Read More »

شدید خونریز تصادم، 11 ہلاک

فوج

پاک صحافت میکسیکو کے ایک گاؤں پر کئی مجرموں نے مل کر حملہ کر دیا۔ دیہی کسان مجرموں کا نشانہ تھے۔ ایسے میں گاؤں والوں نے مجرموں کا پیچھا کیا۔ دونوں طرف سے شدید فائرنگ ہوئی۔ اس میں کل 11 لوگوں کی موت ہو گئی۔ ہلاک ہونے والوں میں 8 …

Read More »