پشاور (پاک صحافت) سیکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا میں تین مختلف آپریشنز کے دوران 22 خارجی ہلاک کردیے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ٹل ضلع میں خارجیوں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 6 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر …
Read More »صیہونی حکومت کا اہلکار: اسرائیل قیدیوں کی رہائی سے روکتا ہے
پاک صحافت صیہونی حکومت کے ایک باخبر اہلکار نے کہا: غزہ کی پٹی میں جنگ بندی اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے معاہدے کو روکنے والا مسئلہ اسرائیل ہے نہ کہ تحریک حماس۔ پاک صحافت کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، یدیعوت آحارینوت اخبار نے صیہونی حکومت کے ایک نامعلوم …
Read More »سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) چکری کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں نے …
Read More »کرم: فائرنگ کا سلسلہ جاری، 24 گھنٹوں میں جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی
پشاور (پاک صحافت) ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں قبائل کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، 24 گھنٹوں کے دوران فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 30 ہوگئی ہے جبکہ 20 افراد زخمی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن اور دیگر علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں۔ پولیس …
Read More »ضلع کرم، مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی
کرم (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر نامعلوم مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق افراد کی تعداد 44 ہوگئی۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 42 افراد کانوائے میں شامل گاڑیوں میں جاں بحق ہوئے جبکہ مزید 2 افراد مختلف علاقوں میں مارے گئے۔ …
Read More »ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ، 42 افراد جاں بحق
پشاور (پاک صحافت) ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے افسوسناک واقعے میں 42 افراد جاں بحق ہوگئے، جن میں 7 خواتین شامل ہیں۔ واقعے میں 28 افراد زخمی بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق پاراچنار سے پشاور جانے والے قافلے میں شامل مسافر گاڑیوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس …
Read More »ضلع کرم میں دہشتگردی، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کرم میں دہشتگردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ نہتے …
Read More »شمالی وزیرستان میں دو مختلف جھڑپوں میں مزید 4 خوارج مارے گئے
راولپنڈی (پاک صحافت) شمالی وزیرستان کے ضلع میں سکیورٹی فورسز نے دو مختلف جھڑپوں میں مزید چار خوارج کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ایک آپریشن کیا جس کے دوران خوارج کے …
Read More »حزب اللہ نے اپنی فائرنگ کی حکمت عملی تبدیل کردی ہے۔ عبرانی میڈیا
(پاک صحافت) عبرانی زبان کے ایک اخبار نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ حزب اللہ نے چند روز قبل اسرائیل کے خلاف اپنی فائرنگ کی حکمت عملی تبدیل کی اور اسرائیل کے دفاعی نظام کو الجھانے میں کامیاب ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یدیعوت احرانوت اخبار نے اپنی ایک …
Read More »پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے، شیری رحمٰن
اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ پولیو ورکرز پر حملہ قوم کے مستقبل پر حملہ ہے۔ شیری رحمٰن نے اپر اورکزئی کے علاقے ڈبوری بادام کلے میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فائرنگ سے پولیو …
Read More »