Tag Archives: غیر قانونی

عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

راولپنڈی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم عمران خان کو شہباز شریف کے بیرون ملک جانے کے معاملے پر آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے حکم پر توہین عدالت کی گئی۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان …

Read More »

این اے 249 ضمنی انتخابات، پی ٹی آئی کے اہم رہنماؤں کو حلقے سے نکل جانے کا حکم

پی ٹی آئی رہنما

کراچی (پاک صحافت) کراچی کے حلقے این اے 249 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے، ذرائع کے مطابق ضمنی الیکشن کے دوران پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور بلال غفار کو فوری طور پر حلقے سے نکلنے کا …

Read More »

وانگ یی، یکطرفہ امریکی مطالبات کو قبول نہیں کریں گے

چینی وزیر خارجہ

بیجنگ {پاک صحافت} چینی وزیر خارجہ وانگ یی نے سنگاپور، ملیشیا، انڈونیشیا، فلپائن اور جنوبی کوریا کے اپنے ہم منصبوں سے حالیہ ملاقات میں کہا کہ بیجنگ کے خلاف مذاکرات کی امریکہ کی یکطرفہ مطالبوں کی فہرست کو ہم قبول نہیں کریں گے۔ انہوں نے کہا ، “چین کے ساتھ …

Read More »

اپوزیشن کا  نئے الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی ہے: وزیر خارجہ

اپوزیشن کا  نئے الیکشن کا مطالبہ غیر آئینی ہے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا  نئے الیکشن کا مطالبہ بے معنی اور غیر آئینی ہے،آئین کی رو سے اس طرح کا مطالبہ غیر آئینی اور غیر قانونی ہے، اتحادیوں کا شکر گزار ہوں جنہوں نے پارلیمانی میٹنگ میں وزیر اعظم …

Read More »

شیعہ علماء کونسل کا آج سے لانگ مارچ کا آغاز، کل وزیر اعلیٰ ہاؤس سندھ کے سامنے احتجاج ہوگا

شیعہ علماء کونسل

سکھر (پاک صحافت) شیعہ علماء کونس صوبہ سندھ کی جانب سے آج سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق سکھر سے وزیر اعلیٰ ہاؤس کراچی تک لانگ مارچ ہوگا۔ آج صبح سے شرکاء ریلیوں کے صورت میں لانگ مارچ میں شریک ہونا شروع ہوگئے ہیں۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل کے خلاف مقدمہ درج

اپوزیشن لیڈر

کراچی (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما اور رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کورنگی کے رہائشی کی مدعیت میں اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ سمیت 70 افراد کے خلاف تھانہ میمن گوٹھ میں …

Read More »

کھوکھر برادری کے خلاف تجاوزات آپریشن، خواجہ سعد رفیق کا شدید ردعمل

خواجہ سعد رفیق

لاہور (پاک صحافت) کھوکھر برادری کے خلف تجاوزات آپریشن کے خلاف  مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ریاستی غنڈہ گردی اور دادا گیری کی جارہی ہے،  حکمرانوں کو اس کا حساب دینا ہوگا۔ سعید رفیق نے کہا ہے کہ  حکومت …

Read More »