Tag Archives: غیر قانونی

اسرائیل نے لبنان کو پھر دھمکی دیدی، کہا ہے کہ حزب اللہ سے جنگ ہوئی تو لبنان کو پتھر کے دور میں بھیج دے گا

اسرائیلی وزیر جنگ

پاک صحافت اسرائیل کے جنگی وزیر یواف گالانٹ نے لبنان کو دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​شروع کی تو لبنان کو پتھر کے دور میں واپس لے جایا جائے گا۔ لبنان کی سرحد کے قریب حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان شدید کشیدگی …

Read More »

فیاض چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس کی ڈیمانڈ کو غیر قانونی قرار دے دیا

لاہور (پاک صحافت) استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے عمران خان کی جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ کو غیر قانون قرار دیتے ہوئے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اٹک جیل میں اے کلاس ڈیمانڈ غیر قانونی اور غیر منطقی ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان …

Read More »

سائفر کو قبضے میں رکھنا، جلسے میں لہرانا اور پھر گھما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا بھی غیر قانونی تھا اور وزارت عظمٰی سے ہٹ جانے کے بعد ایک جلسے میں سائفر لہرا رہے تھے، تب آپ وزیراعظم …

Read More »

عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے، عدالت نے تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف دورانِ عدت نکاح کیس قابلِ سماعت ہونے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا ہے کہ عدت میں نکاح مبینہ طور پر جرم کا ارتکاب ہے۔ یاد رہے کہ …

Read More »

‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا، انہوں نے کہا کہ ‏عمران نیازی تم پاکستان کی سیاست میں وہ واحد شخص ہو جس نے ہر جرم کیا ہے اور تمہیں اس کا پتہ ہے اسی لیے بالٹی اور …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، کوٹلی کے 166 نوجوانوں کے لاپتا ہونے کی تصدیق

کوٹلی (پاک صحافت) یونان کشتی حادثے میں اب تک کوٹلی کے لاپتانوجوانوں کی تعداد 166 ہوگئی ہے۔  جس کی تصدیق ڈی آئی جی میرپور خالد محمود چوہان نے کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یونان میں لاپتا نوجوانوں کی تعداد میں مزید اضافہ ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈی …

Read More »

حزب اللہ نے ایک اسرائیلی ڈرون طیارہ مار گرایا

ڈرون

پاک صحافت اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے لبنان کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا ہے۔ مغربی ایشیا میں موجود ناجائز اور دہشت گرد صیہونی حکومت اپنی غیر قانونی سرگرمیوں سے باز نہیں آ رہی ہے۔ دریں اثنا، خطے کی مزاحمتی تحریکیں، خاص طور …

Read More »

ایف آئی اے کی کاروائی، 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر گرفتار

ایف آئی اے

فیصل آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے فیصل آباد میں کارروائی کرتے ہوئے 30 مقدمات میں مطلوب انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔ خیال رہے کہ ملزم کے خلاف ایف آئی میں 14 مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے ترجمان کا کہنا …

Read More »

شکست سے غصے میں آکر اسرائیل نے قرآن کی بے حرمتی کی، ایران کا شدید ردعمل

اسرائیل

پاک صحافت مزاحمتی قوتوں کے ہاتھوں مسلسل شکست پر غصے میں آکر بنیاد پرست دہشت گرد صہیونیوں نے قرآن کریم کی بے حرمتی کی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں جہاں ایک طرف دہشت گرد اسرائیلی فوج مسلسل فلسطینیوں کو اپنے ضمنی حملوں کا نشانہ بنا رہی ہے …

Read More »

تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتار

گرفتاری

اسلام آباد (پاک صحافت) یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے افسوسناک واقعے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ایجنٹ کا تعلق وزیر آباد سے ہے، گرفتار ایجنٹ رقم لیبیا میں مرکزی ایجنٹوں کو بھیجتا تھا، …

Read More »