سائفر کو قبضے میں رکھنا، جلسے میں لہرانا اور پھر گھما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے، عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی عطا تارڑ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ  سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا بھی غیر قانونی تھا اور وزارت عظمٰی سے ہٹ جانے کے بعد ایک جلسے میں سائفر لہرا رہے تھے، تب آپ وزیراعظم نہیں تھے۔ ایک حساس سرکاری دستاویز کا آپکے ہاتھ میں ہونا غیر قانونی تھا۔ سائفر کو اپنے قبضے میں رکھنا، اسے جلسے میں لہرانا اور پھر گما دینا یہ سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

خواجہ آصف

امریکہ کو پاکستان کی بجائے اسرائیل پر پابندیاں لگانی چاہئیں، خواجہ آصف

(پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ امریکہ کو پاکستان کی بجائے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے