Tag Archives: عوام

کراچی، غزہ کے مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں ’یکجہتی فلسطین‘ ریلی

ریلی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج فلسطینیوں سے یکجہتی کا دن منایا جا رہا ہے، اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف آج کراچی میں فلسطین یکجہتی مارچ کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فلسطین میں معصوم بچوں، خواتین اور جوانوں کے قتل عام کے خلاف اور …

Read More »

افسوس، 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا، شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ افسوس ہے 10 سال خیبر پختونخوا ترقی سے محروم رہا۔ خیال رہے کہ شہباز شریف نے ان خیالات کا اظہار لاہور میں ن لیگ خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے ملاقات …

Read More »

طالبان نے اقوام متحدہ پر جانبداری کا الزام لگایا

طالبان

پاک صحافت دنیا کے کسی ملک نے ابھی تک طالبان کو تسلیم نہیں کیا جس کی وجہ سے یہ گروپ کافی پریشان دکھائی دیتا ہے۔ افغانستان پر حکمرانی کرنے والوں نے اقوام متحدہ کو ایک متعصب ادارہ قرار دیا ہے۔ طالبان کا کہنا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنظیم ہونے …

Read More »

مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) پارلیمان کے ایوان بالا کے قائد سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مضبوط کرنسی ہی ملکی ترقی کا ذریعہ بنتی ہے، ہم سب کو مل بیٹھ کر مسائل کا حل نکالنا ہوگا۔ اُن کا کہنا تھا کہ 2017ء میں پاکستان کی کرنسی مستحکم تھی، اتحادی …

Read More »

سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا، سینیٹر عرفان صدیقی

عرفان صدیقی

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ سیاسی عدم استحکام نے معاشی ترقی کو مسلسل متاثر کیا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ معاشی و قومی حالات کی گاڑی غیر معمولی محنت اور تجربہ کار ٹیم ہی ٹھیک کر سکتی ہے، عام انتخابات …

Read More »

بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں۔ شیری رحمان

شیری رحمان

کراچی (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ بینظیر بھٹو کے بغیر سیاست کرنا آسان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 2007ء میں خطرات کے باوجود بینظیر بھٹو پاکستان آئیں۔ …

Read More »

ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہمارے قائد کو مٹانے والے خود مٹ گئے۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ آصف …

Read More »

2017ء میں ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے؟ نواز شریف

نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ 2017ء میں ن لیگ کی اچھی خاصی چلتی ہوئی حکومت کو ختم کیا گیا، ججوں کو کیا ضرورت تھی سازش کا حصہ بن کر ملک پر کلہاڑا چلاتے۔ نواز شریف نے کہا کہ ہمارے ساتھ جو …

Read More »

‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، جاوید لطیف

جاوید لطیف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بدقسمتی سے پاکستان کا قانون ایک ہے مگر طبقے دو ہیں، ایک طبقے پر قانون لاگو ہو جاتا ہے اور دوسرے طبقہ اس قانون کی زد میں کبھی نہیں آ سکتا۔عدت کا قانون ہے …

Read More »