نواز شریف مولانا

نوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات، سیاسی امور پر گفتگو

اسلام آباد (پاک صحافت) نوازشریف کی مولانا فضل الرحمن سے اہم ملاقات کی ہے جس میں سیاسی امور پر گفتگو کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے اسلام آباد میں جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے اہم ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں اتحادی رہنماؤں کی ملاقات کے دوران سیاسی صورت حال اور آئندہ الیکشن سے متعلق بات چیت ہوئی، اس موقع پر مریم نواز، شہبازشریف اور اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔

نوازشریف نے مولانا فضل الرحمن سے ان کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت بھی کیا جبکہ انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

یہ بھی پڑھیں

مراد علی شاہ

جمہوریت مخالف قوتیں میڈیا کو خاموش کرانے کے درپے ہیں، وزیرِاعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت مخالف …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے